ہماری قومی و ریاستی بے حسی کے باعث انڈس ڈولفن کی معدوم ہوتی ہوئی نسل
دریائے سندھ اپنے سینے پر ہونے والی دہشت گردیوں اور قبضہ گیریوں کی وجہ سے کئی دہائیوں سے سکرات کے عالم سے گزر رہا ہے۔ اس کا پیٹ سال کے کئی مہینے بھوک و پیاس کی وجہ سے سوکھا رہتا ہے اور تب اس کی زرخیز چھاتی پر پانی کی بپھری ہوئی موجوں کی جگہ…
زمین میں دھنستا جوشی مٹھ شہر، ”ٹک ٹک کرتا ہوا بم، جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!“
برف پوش پہاڑی پر ایک مندر میں پجاری جمع ہیں اور آگ میں گھی اور چاول ڈال رہے ہیں۔ان کی آنکھیں بند ہیں اور سنسکرت میں وہ کچھ مذہبی کلمات بھی پڑھ رہے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ اس پراتھنا سے ان کا یہ مقدس قصبہ بچ جائے گا، جو آہستہ آہستہ زمین میں دھنس…
ڈولفن اپنے علاج کے لیے سمندر میں کون سے ہسپتال جاتی ہیں؟
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سمندر میں میلوں پھیلی ہوئی مونگے اور مرجانی چٹانیں (کورل ریفس) بعض جانوروں کے لیے ہسپتال کا کام کرتے ہیں۔ بالخصوص جلد کی بیماریوں میں مبتلا ڈولفن یہاں آکر خود کو رگڑتی ہیں اور صحتیاب ہو کر لَوٹتی ہیں جی ہاں، جلد کے انفیکشن اور…