فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے
سات اکتوبر کے بعد پہلے چار ہفتے میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر پچیس ہزار ٹن سے زائد بارود برسا دیا، جس کی مجموعی طاقت دو ایٹم بموں کے برابر ہے۔ جب کہ زمین پر پچھلی دو دہائیوں میں ایسے ایسے نئے ہتھیاروں کی فلسطینیوں پر ٹیسٹنگ ہوئی ہے، جو اکیسویں صدی میں…
رگڑے پے رگڑا لگتا ہی چلا جا رہا ہے
اگر یہ مقدمے اصلی ہیں تو پھر سزا مکمل ہونے سے پہلے ختم کیسے ہو جاتے ہیں؟ اگر یہ مقدمے انتقامی ہیں تو عدالت سزا کیسے سنا دیتی ہے؟ تو جس عدالت نے انہی مقدمات میں پہلے سزائیں سنائیں، وہ انصاف تھا، یا جو عدالتیں اب انہی سزا یافتگان کو انہی مقدمات میں بری کر…
یہ جنگ نہیں، مذہبی نسل کشی ہے!
کیا یہ کسی ایک گروہ (حماس) سے جنگ ہے یا فلسطینی قوم کو صفحہِ ہستی سے مٹانے کی کوشش؟ بالکل ایسے ہی، جیسے ہٹلر نے اپنی نسل پرستانہ نفرت کو ’فائنل سلوشن‘ کا نام دے کر جتنے یہودیوں اور جپسیوں کو قتل کیا جا سکتا تھا، کیا۔ اور اب کل کے مظلوم (یہودی) اسی ’فائنل…