عوام کا خوف
کچھ مہینے پہلے، بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے گوادر میں ایک جرگہ بلایا۔ اس کا مقصد بلوچستان کے بہت سے چیلنجز کو اجاگر کرنا تھا جیسے کہ جبری گمشدگیوں سمیت پسماندگی اور ریاستی زیادتیاں۔ پھر ردعمل سامنے آیا۔ سب سے پہلے، گوادر میں اجتماع منعقد کرنے کی اجازت —…
مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیا کہتی ہیں؟
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، جو اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کے بعد لانگ مارچ کے دیگر شرکا کے ساتھ کوئٹہ پہنچیں، جہاں ہزاروں افراد نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ جبکہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں ان کی کال پر جو جلسہ منعقد کیا گیا، اسے کوئٹہ کی…
مارچ – انصاف کے لیے، ہمدردی کے لیے نہیں!
21 دسمبر 2023 کی صبح، تقریباً 300 مردوں، عورتوں اور بچوں کا ایک قافلہ دارالحکومت کے قریب پہنچا۔ تمام شرکاء کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ کے الفاظ میں – جبری گمشدگی کے ”سب سے گھناؤنے جرم“ میں ہر ایک نے اپنے پیارے کو کھو دیا تھا۔ جیسے ہی…
34 افراد تاحال قید، مطالبات پورے ہونے تک دھرنا دیں گے: بلوچ مظاہرین
اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بدھ کی شب جاری کیے جانے والے بیان میں کہا ہے کہ ظہیر بلوچ کی رہائی کے بعد بلوچ مظاہرین نے بیان دیا ہے کہ اب صرف چونتیس افراد قید میں ہیں جو کہ اسلام آباد پولیس کے موقف کی تائید ہے، جبکہ بلوچ…
بلوچ مظاہرین کا احتجاجی دھرنا جاری: حکام کے دعووں کی تردید
تربت سے لانگ مارچ کی صورت میں اسلام آباد پہنچے بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا کا کہنا ہے کہ اب بھی ان کے سو سے زیادہ ساتھی پولیس کی حراست میں ہیں۔ تاہم حکام کا دعویٰ ہے کہ ان تمام بلوچ مظاہرین کو رہا کر دیا گیا ہے جو گزشتہ ہفتے لاپتہ افراد کے معاملے…
ریاست کا المیہ
ماہ رنگ۔ ماہ بلوچی میں چاند کو کہتے ہیں۔ اس طرح ماہ رنگ کا مطلب چاند جیسی۔ آج موضوع چاند ہے۔ چاند روشنی اور امید کو کہتے ہیں۔ کوفہ (اسلام آباد) کے لوگوں نے چاند کے ساتھ کیا کیا، وہ سب ہم نے دیکھا۔ اس ظلم اور بربریت کے بارے میں لکھنے کے لیے میرے…
ماہ رنگ بلوچ کی کہانی، جو جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت بلوچ نوجوانوں کے قتل کے خلاف مزاحمت کا استعارہ بن گئیں
تربت سے اسلام آباد تک حالیہ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ سنہ 2020 میں اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنی تھیں، جب صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبا کے آن لائن کلاسز کے خلاف ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کے طلبا کو گرفتار کیا گیا…