’چاند گرہن‘ جس کا ہر کردار ذہنوں پر نقش ہو گیا۔۔
پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے اصغر ندیم سید نے کئی شہرہ آفاق ڈرامے لکھے ہیں، جن میں دریا، پیاس اور دستک نمایاں تھے چونکہ یہ ڈرامے پی ٹی وی کے لیے تھے تو ظاہر سی بات ہے کہ ایک خاص قسم کا روایتی ماحول اور سینسر شپ کی پابندیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا اصغر…
مزاحیہ ڈراما سیریل ’باادب باملاحظہ ہوشیار‘ آج تک کیوں مقبول ہے؟
محلاتی سازشیں، عہدوں پر اقربا پروری کا غلبہ، خوشامدی درباری جو بات بے بات پر زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتے۔ وہ درباری جو حق اور اصولی موقف پیش کرنے سے اس لیے کتراتے کہ کہیں بادشاہِ سلامت ناراض نہ ہو جائیں حالت یہ کہ سرکاری خزانے کو مال مفت، دل بے رحم کی…
انور مقصود آج کے پاکستانی ڈراموں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
کراچی : آنگن ٹیڑھا، ستارہ اور مہرالنسا، نادان نادیہ جیسے مشہور ڈرامے لکھنے والے پاکستان کے مشہور مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا سکتا انور مقصود نے ڈراما نہ لکھنے کی…
’’عینک والا جن‘‘ کی نئے نام کے ساتھ اسکرین پر واپسی
کراچی : 90 کی دہائی کا بچوں کا مقبول ڈراما ’’عینک والا جن‘‘ نئے نام کے ساتھ ایک بار پھر ٹی وی اسکرینز پر دکھایا جارہا ہے ’’عینک والا جن‘‘ بچوں کے لیے بنایا گیا ایک کلاسیکی پاکستانی ڈراما ہے، جو 1993 سے 1996 تک پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔…
معروف سینئر اداکار انوراقبال بلوچ انتقال کرگئے
کراچی : پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کر گئے کچھ روزقبل اداکارکے اہلخانہ نے اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی اہل خانہ کے مطابق نمازجنازہ بعد نماز عشاء بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں…