Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

معروف سینئر اداکار انوراقبال بلوچ انتقال کرگئے

By Akhtar Rasool
جولائی 1, 2021 1 Min Read
0

کراچی : پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کر گئے

کچھ روزقبل اداکارکے اہلخانہ نے اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی

اہل خانہ کے مطابق نمازجنازہ بعد نماز عشاء بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی جب کہ تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی

انور اقبال پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار تھے جنہوں نے اردو اورسندھی کے کئی ڈراموں میں یادگارکردارادا کیے تاہم  ڈراما سیریل ’’شمع‘‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پرپہنچادیا تھا۔ انہوں نے بلوچی زبان میں بننے والی پہلی فلم میں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا.

Tags:

ActorAnwer IqbalDramasKarachiPTV
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سابق وزیر اعلی ارباب رحیم پی ٹی آئی میں شامل

Next

واٹس ایپ پر اب  وڈیو اور تصاویر ایک بار دیکھنے کے بعد خود غائب ہوجائیں گی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme