سندھ: سیلابی پانی میں ڈوبے متاثرین پینے کے پانی کو ترس گئے
سندھ میں سیلاب متاثرین میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں جبکہ کئی جگہوں پر صاف پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے شہری ٹھہرے ہوئے سیلابی پانی میں نہا رہے ہیں اور وہی پانی پینے پر بھی مجبور ہیں سندھ کے شہر سیہون کے رہائشی عبدالعزیز نے برطانوی خبر رساں ادارے…
دھرتی کی پکار
پاکستان کا شمار دنیا کے اُن چند ممالک میں ہوتا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے خطرناک مقام پر موجود ہیں۔ ہم نے اپنی دھرتی ماں کا کبھی سنجیدگی سے خیال نہیں رکھا۔ قدرت نے ہمیں دکھا دیا کہ یہ ہمارے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ تیز رفتار ترقی،…
پاکستان کے شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد پینے کا پانی آلودہ ہے، ماہرین
ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد فراہم کردہ پینے کی پانی آلودہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ متاثرہ پانی پینے والے لوگوں کی بڑی تعداد بیمار ہو کر ہسپتالوں کا رخ کر رہی ہے یہ کوئی معمولی صورتحال نہیں ہے، کیونکہ تشویشناک بات…
پشاور سمیت 29بڑے شہروں کا پانی پینے کیلئے غیرمحفوظ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد:پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے 29بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ ہے،ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطا ً61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے. رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر بے…
کھارو چھان: قصہ سمندر کے ہاتھوں لُٹ جانے والی بستیوں کا
کناروں تک لبالب بھرے دریا کا سکون درہم برہم کرتی موٹربوٹ پانی کو بانٹنے کی ناکام کوشش کرتی رواں دواں تھی۔ انجن کا شور لہروں کی مدھر آہٹ نگل رہا تھا۔ میں نے پانی میں ہاتھ ڈالا اور چلو بھر کر پیا۔ ہلکی سی کڑواہٹ بتا گئی کہ دریا کی لہروں میں سمندر کے پانی…