ایران: سابق صدر رفسنجانی کی بیٹی گرفتار، ایران کا عراقی کردستان پر حملہ
ایران میں سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی کو مظاہرین کو ’ہنگاموں پر اُکسانے‘ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے دوسری جانب کرد حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے ڈرون حملوں میں کرد ایرانی مخالف گروپ کے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملے ایسے وقت…
ریاض میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ مصر، متحدہ عرب امارات اور اردن کی کی مذمت
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اس حملے کو "دہشت گردانہ اور بزدلانہ” قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ وہ اس طرح کے خطرات کو روکنے کے لیے سعودی عرب کے اقدامات کی حمایت کرے۔ وزارت نے سرکاری خبر رساں ایجنسی (WAM) کے ذریعہ جاری کردہ ایک…
عراق میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ’ڈرون‘ حملہ
بغداد : عراقی ملٹری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم مصطفیٰ الکاظم کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے، جس میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ الکاظم کے گھر کو ڈرون حملہ…
سوری…غلطی سے سات معصوم بچوں سمیت دس بے گناہ لوگ مار دیے!
پینٹاگون : امریکا نے کابل ائیرپورٹ کے قریب کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے امریکی جنرل فرینک مکینزی نے کابل ائیرپورٹ سے انخلا کے دوران وہاں کیے گئے ڈرون حملے میں عام افغان شہریوں کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی…