Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ریاض میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ مصر، متحدہ عرب امارات اور اردن کی کی مذمت

By Akhtar Rasool
مارچ 12, 2022 1 Min Read
0

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اس حملے کو "دہشت گردانہ اور بزدلانہ” قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ وہ اس طرح کے خطرات کو روکنے کے لیے سعودی عرب کے اقدامات کی حمایت کرے۔

وزارت نے سرکاری خبر رساں ایجنسی (WAM) کے ذریعہ جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ "جو کچھ ہوا وہ توانائی کی سپلائی اور تیل کی عالمی منڈیوں کی سلامتی اور استحکام کے لیے ایک ایسے وقت میں خطرہ ہے، جب بین الاقوامی برادری کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔”

متحدہ عرب امارات نے کہا کہ وہ اپنی سلامتی کو لاحق تمام خطرات کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔

اسی اثنا میں اردن کی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان ہیثم ابو الفول نے جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ اردن اپنی سلامتی کو لاحق تمام خطرات کے خلاف مملکت کے ساتھ کھڑا ہے۔

مصر کی وزارت خارجہ نے بھی اس واقعے کو "دہشت گردانہ حملہ” قرار دیا اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی مذمت کی۔

وزارت نے "بزدلانہ اور دہشت گردانہ حملوں” کے خلاف اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے اقدامات کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔

سعودی عرب کی وزارت توانائی کے مطابق جمعرات کی صبح 4:40 بجے ریاض میں ایک آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک چھوٹی سی آگ لگ گئی۔

تاہم حملے کے نتیجے میں کوئی زخمی یا موت نہیں ہوئی اور تیل کی سپلائی میں خلل نہیں پڑا۔

Tags:

Drone Attackdrone attack on oil refinery in RiyadhEgyptJordanUAEاردنالسعودیہ عریبہاماراتمصر
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

غیر روایتی مرد اور بولڈ خاتون کی کہانی پر بنی سیریز "مسسز اینڈ مسٹر شمیم” ریلیز

Next

یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme