پاکستان اور بھارت میں بھی زلزلے کی پیش گوئی!! سائنس کیا کہتی ہے؟
عالمی ادارہِ صحت کے مطابق پچھلے بیس سالوں میں دنیا بھر میں قدرتی آفات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں آدھی تعداد وہ ہے، جو صرف زلزلوں میں لقمہ اجل بنی۔ لیکن اس سب کے باوجود نکتہِ عروج پر پہنچنے والی سائنس کے پاس ہنوز زلزلوں کی پیشگی اطلاع دینے کا کوئی…
گوگل نے پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرا دیا
گوگل نے گزشتہ روز پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے یہ الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اور اینڈرائڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار فیچر ہے، جو دنیا بھر میں زلزلوں کا پتہ لگاتا اور لوگوں کو آگاہ کرتا ہے یہ سسٹم زلزلے کی…
افغانستان زلزلہ: ملبے کے ساتھ ساتھ ہر طرف دردناک کہانیاں بکھری ہوئی ہیں
شکرینہ کی عمر آٹھ برس ہے، اس کا معصوم چہرہ درد سے نڈھال ہو جاتا ہے اور جب وہ مڑنے کی کوشش کرتی ہیں تو درد سے کراہنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کے جسم میں متعدد فریکچر ہیں اور بائیں ٹانگ کا گھٹنے سے نچلا حصہ پٹیوں میں لپٹا ہوا ہے ہسپتال میں شکرینہ…
افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 950 افراد ہلاک
افغانستان کے جنوب مشرقی شہر خوست کے قریب آنے والے زلزلے میں اب تک کم از کم 950 افراد ہلاک اور 600 سے زائد افراد زخمی ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے افغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 950 افراد کی اموات کی…
اسلام آباد، بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق رات 12 بج کر 36 منٹ پر پاکستان، ایران اور افغانستان میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ تاہم محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے کہا کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کا…
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے کئی گھر منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر
کوئٹہ: جمعہ کو بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناچ میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوگئے جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 5.2 شدت کا زلزلہ صبح 11بجکر 55منٹ پر علاقے میں آیا اور اس کا مرکز…
دنیا کا مستقبل: اگلا ’سپر برِ اعظم‘ کس طرح بنے گا؟
تقریباً پانچ سو سال پہلے، فلیمش نقشہ نگار گیراڈس مرکیٹر نے دنیا کے اہم ترین نقشوں میں سے ایک تیار کیا عالمی نقشہ بنانے کی یہ پہلی کوشش نہیں تھی اور یہ کوئی اتنی درست بھی نہیں تھی۔ مثلاً اس میں آسٹریلیا موجود ہی نہیں ہے اور شمالی اور جنوبی امریکا کو بھی…
کیا زمین بھی دل کی طرح ’دھڑکتی‘ ہے؟
نیو یارک: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارا سیارہ زمین کسی دل کی طرح دھڑکتا ہے, لیکن اس کی ہر دھڑکن تقریباً 27.5 ملین (دو کروڑ پچھتر لاکھ) سال بعد واقع ہوتی ہے واضح رہے کہ ہم زمین کو اس طرح سے زندہ نہیں کہہ سکتے کہ جیسے جانوروں، پرندوں، درختوں وغیرہ کو زندہ…