Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اسلام آباد، بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

By Akhtar Rasool
مئی 24, 2022 1 Min Read
0

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق رات 12 بج کر 36 منٹ پر پاکستان، ایران اور افغانستان میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

تاہم محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے کہا کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش علاقہ تھا اور اس کی گہرائی 85 کلومیٹر تھی تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے

رواں ماہ کے آغاز میں بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناجی میں 5.2 شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہو گئے تھے، جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔

خضدار کے ڈپٹی کمشنر ریٹائرڈ میجر الیاس کبزئی نے بتایا ’اورناچ کا ایک وسیع علاقہ زلزلے سے متاثر ہوا جس سے 80 سے زائد مکانات منہدم ہو گئے جب کہ 260 دیگر مکانات میں بڑی دراڑیں پڑ گئیں، انہوں نے بتایا کہ بیشتر مکانات مٹی سے بنے تھے

Tags:

Earth QuakePakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وزارت صحت کی حکام کو ‘منکی پاکس’ کے خلاف الرٹ رہنے کی ہدایت

Next

طالبان افغان ہوائی اڈوں کو چلانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme