24 گھنٹوں کے دن کو الوداع؟ کیا واقعی زمین پر دن 25 گھنٹوں کے ہو جائیں گے؟
تصور کیجیے کہ ایک صبح آپ بیدار ہوں اور گھڑی بتائے کہ دن اب 24 نہیں بلکہ 25 گھنٹوں کا ہے۔ کیا اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ہمیں روزانہ ایک اضافی گھنٹہ مل جائے گا؟ کیا اسکول، دفاتر اور ہماری پوری زندگی کا نظام بدل جائے گا؟ یہ خیال بظاہر کسی سائنسی فلم یا…
اگر کبھی کششِ ثقل ایک سیکنڈ کے لیے رُک جائے تو؟
دنیا میں کچھ سوالات محض خیالات نہیں ہوتے، وہ تصور کی سرحدوں کو چھو کر انسان کی عقل کو چیلنج کر دیتے ہیں۔ ”اگر کبھی کششِ ثقل ایک سیکنڈ کے لیے رُک جائے تو کیا ہوگا؟“ ایسا ہی ایک سوال ہے۔ سننے میں دلچسپ مگر معنی میں لرزہ خیز۔ یقیناً، ایک سیکنڈ کچھ نہیں…
زمین کی تیز گردش سے جلد ہی ’منفی لیپ سیکنڈ‘ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ماہرین
تاریخ میں پہلی بار، عالمی ٹائم کیپرز کو ہماری گھڑیوں سے ایک سیکنڈ کم کرنے پر غور کرنا پڑ سکتا ہے، تاکہ وقت کو درست رکھا جا سکے، کیونکہ سیارہ پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے گھوم رہا ہے۔ نیچر نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2029 کے…