کیا واقعی ترکیہ میں آنے والے زلزلے کی ’پیشگوئی‘ کر دی گئی تھی؟
ترکیہ اور شام میں پیر کے روز آنے والے زلزلے میں اب تک 5000 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور حکام کی جانب سے سینکڑوں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ زلزلہ 7.8 شدت کا تھا اور اس کی گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی ماہرین…
ترکیہ، شام زلزلہ: متاثرین کی مدد کے لیے وہ چھ فلاحی ادارے، جن کو آپ عطیات دے سکتے ہیں؟
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے متاثرین کی امدادی کے لیے متعدد فلاحی ادارے کام کر رہے ہیں، جن میں سے چند ایسے ہیں جن کو آپ آسانی سے اپنے عطیات متاثرین کی مدد کے لیے دے سکتے ہیں ترکیہ اور شام میں آنے والے اس صدی کے شدید ترین زلزلے کے نتیجے…
ترکیہ میں اتنے ہلاکت خیز زلزلے کیوں آتے ہیں؟
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ترکیہ کی امدادی ایجنسی اے ایف اے ڈی نے منگل کو تصدیق کی کہ سات اعشاریہ…
تاریخ کا سب سے شدید زلزلہ، جس نے زمین کا جغرافیہ بدل کر رکھ دیا!
یہ 22 مئی سنہ 1960 کی بات ہے، جب لاطینی امریکہ کے جنوب میں واقع ملک چلی کو تاریخ کے سب سے شدید زلزلے کا سامنا کرنا پڑا تھا زندگی معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔۔ یہ دوپہر کے 3:11 وقت تھا کہ اچانک تقریباً دس منٹ تک بحرالکاہل کی ساحلی پٹی کے لگ بھگ…