انٹارکٹیکا کے کنارے سے 5 حیران کن سبق: جہاں بقا ہی سب کچھ ہے
انٹارکٹیکا کے گرد گھیرا ڈالے ہوئے سمندر کرہ ارض کے سب سے زیادہ تند و تیز، طوفانی اور بے رحم پانی مانے جاتے ہیں۔ یہاں کی برفیلی لہریں اور منجمد کر دینے والی ہوائیں کسی بھی جاندار کا حوصلہ توڑنے کے لیے کافی ہیں۔ لیکن ان تمام تر مشکلات کے باوجود، کچھ ایسے…
کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں ریتی بجری مائننگ: حرص و لالچ کا کھیل
کھیرتھر نیشنل پارک، ملیر اور جامشورو کے علاقوں میں ریتی بجری مائننگ نے ماحولیاتی تباہی کے ساتھ ساتھ سماجی طور پر بھی سنگین صورتحال پیدا کر دی ہے۔ ایک طرف غیر قانونی مائننگ کے باعث زیرِ زمین پانی کی سطح تیزی سے گر رہی ہے، دوسری طرف یہ پانی مزید کھارا اور…
کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…