کاغذ مارکیٹ: روز نئی قیمت، خوف اور بے یقینی کا ماحول، ہزاروں لوگ بے روزگای کے دہانے پر
کراچی کے علاقے پاکستان چوک میں واقع ایک پرنٹنگ پریس میں مشین کے شور سے گونجتے ہوئے ایک مدھم روشنی والے کمرے میں، نوجوان ملازمین شادی کے کارڈز کو جوڑ اور پیک کر رہے ہیں لیکن ان میں سے اکثر کے چہروں پر پریشانی کے آثار نمایاں ہیں پاکستان چوک کا علاقہ کبھی…
’پاکستان ریلویز کے پاس صرف دو دن کا ڈیزل باقی رہ گیا ہے‘
ملک کو درپیش مالی مسائل کے باعث پاکستان ریلویز کے کے مالی حالات خراب ہو گئے ہیں، جس کے باعث ٹرینوں کے آپریشنز اور ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگیاں متاثر ہو رہی ہیں پاکستان ریلویز، جس کا اس وقت خسارہ چالیس ارب روپے سے زیادہ بتایا جاتا ہے، کے پاس محض…
حکومت اگلے تین ماہ میں ٹریژری بلز کے ذریعے اڑتالیس کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لے گی!
حکومت نے 2023ع کے ابتدائی تین مہینوں میں مارکیٹ ٹریژری بلز کے ذریعے چالیس کھرب اسی ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لینے کا منصوبہ بنایا ہے حکومت اس کی وجہ دسمبر کے دوران قومی خزانے کو لگنے والے دھچکے اور اس پر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے پڑنے والے بڑے بوجھ بتا…
حکومت شرحِ ترقی اور قیمتوں میں استحکام لانے میں بری طرح ناکام
اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ ممالک جو قیمت اور مالی استحکام پر شرحِ ترقی کو ترجیح دیتے ہیں، وہ ترقی کو برقرار نہیں رکھ پاتے اور انہیں بار بار بوم-بسٹ سائیکل (زیادہ شرح نمو اور پھر معاشی بحران) کا سامنا…
ڈیفالٹ کا خطرہ، کویت کو آئل بل ادائیگی کے لیے پیسے نہیں!
نون لیگ کی سربراہی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کے لیے سترہ ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی، جبکہ گیس سیکٹر کے چودہ سو ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے…