دیکھو دیکھو کون آیا، ڈار آیا ڈار آیا
مالیاتی ٹائم بم ٹک ٹک کر رہا ہے۔۔ جب خزانے میں پڑے ڈالر کئی مہینوں سے ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر کے درمیان جھول رہے ہوں اور آئی ایم ایف بھی شرائط کی گرم ریت پر دوڑا دوڑا کے ہنپا رہا ہو اور دسمبر تک بیرونی قرض خواہوں کو ساڑھے چار ارب ڈالر سود…
جو جاگ رہا ہے، بھاگ رہا ہے
شاید ہی کوئی ہفتہ جاتا ہو جب خبر نہ آتی ہو کہ ترکی یا لیبیا کی سمت سے بحیرۂ روم کے دوسری جانب یونان یا اٹلی جاتے ہوئے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی اور اس میں اتنے افغان، افریقی اور پاکستانی سوار تھے بحیرۂ روم اس وقت دنیا کا سب…
مُنے اور اُن کے ابّا
یادش بخیر! منو بھائی نے ادبِ لطیف میں اس اصطلاح کو تبدیل کرنے کا معرکہ سر کیا۔ منو بھائی سے پہلے یہ اصطلاح بھاگوان خواتین استعمال کیا کرتی تھیں۔ میرے ایک کلاس میٹ اور اُن کے بھائیوں نے پاکستان میں جدید ریستوران کی چَین بنائی۔ میرے کلاس فیلو چند سال یہ…
قرضوں کی حد مقرر کرنے پر تنازع امریکہ کو معاشی بحران کی طرف دھکیل رہا ہے؟
امریکہ کے لیے رواں ہفتہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگر کانگریس نے یکم جون سے قبل قرض کی حد نہیں بڑھائی تو پھر ایسے میں امریکہ ڈیفالٹ کر سکتا ہے واضح رہے کہ اپنے پیدا کردہ معاشی بحران پر قابو پانے سے متعلق غور کرنے کے لیے منگل کے روز امریکی صدر جو…
برطانیہ: چوری کی مسلسل وارداتوں سے تنگ ایک دکاندار کا انوکھا منصوبہ
برطانیہ میں دکاندار موجودہ معاشی بحران کے دوران چوری چکاری میں اضافے کے پیشِ نظر سکیورٹی پر ہزاروں پاؤنڈ خرچ کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں مختلف اسٹور مالک اور دکاندار وارداتوں سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ ایک سال…
پائلٹس کی دوسری ایئرلائنز پر اڑان، پی آئی اے بحران کے دہانے پر!
سنہ 2020ع میں کورونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے عالمی بحران سے نمٹنے کے بعد اس وقت دنیا بھر کی ایئرلائنز اپنے کاروبار کو وسعت دے رہی ہیںم پڑوسی ملک بھارت سے لے کر خلیج، یورپ اور امریکہ تک متعدد ایئرلائنز اپنے لیے درجنوں نئے جہاز خرید رہی ہیں، اور بیشتر…
40 فیصد دوا ساز کمپنیاں بند ہونے کا خدشہ: کیا اب ادویات کا بحران آنے والا ہے؟
پاکستان کی ڈولتی معیشت کے اثرات اب ادویات ساز کمپنیوں پر بھی نظر آ رہے ہیں۔ ملک کی ادویات ساز صنعت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں چالیس فیصد مقامی کمپنیاں بند ہونے کے دہانے پر کھڑی ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ادویات سازی کی صنعت نے انتباہ جاری کیا ہے…
پاکستان: تعمیراتی صنعت کی تباہی کے بارے میں اعظم گھانچی کیا کہتے ہیں؟
محمد اعظم گھانچی نے 2020ع کے آخر میں جب فلیٹس کے لیے ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کیا تو اس وقت سریے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار روپے فی ٹن تھی، جو فروری 2023ع کے وسط میں تین لاکھ روپے فی ٹن تک پہنچ چکی ہے اعظم گھانچی اب پریشان ہیں کہ اپنے تعمیراتی پراجیکٹ پر…