صبر کی تلقین کا وقت گزر چکا ہے
نمرہ میرے بچوں کو پچھلے دو سال سے ٹیوشن پڑھا رہی ہے۔ نوجوان بچی، بہن بھائیوں میں سب سے بڑی۔ باپ کسی دائمی مرض میں مبتلا چارپائی سے لگا ہے اور ماں گھر پر کپڑے سینے کا کام کرتی ہے۔ دونوں ماں، بیٹی مل کر اتنا ہی جمع کر پاتی ہیں کہ گھر کا چولھا…
سری لنکن صدر کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہوئیں، مظاہرین کا دعویٰ
شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے ہفتے کے روز صدر گوتابایا راجاپاکسے کے صدارتی محل پر احتجاجی مظاہرین نے دھاوا بولا تھا، اس دوران وہ صدر کی رہائش گاہ کی راہداریوں…
بال مونڈھ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش
موجودہ وفاقی حکومت اقتصادی ابتری کے رسے سے جھول رہی ہے اور جب تک پاؤں ہوا میں ہیں، کوئی بھی بیانیہ یا دعویٰ اس کی سیاسی مدد نہیں کر سکتا۔ کثیر جماعتی حکومت نے یہ طوقِ حکمرانی اپنی مرضی سے پہنا یاکسی نے آسرا دے کر منڈھ دیا اور اب آسرے کی سیڑھی کھینچ…
سری لنکا: ”کھانے کے بغیر ہم مر جائیں گے اور ایسا ہونا سو فیصد یقینی ہے“
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے، جس سے غذائی قلت شدید ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے. وزیراعظم نے ملک میں غذائی قلت سے متعلق خبردار کیا ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سری لنکن حکومت نے اگلے سیزن کی فصلوں کی کاشت کے لیے کھاد خریدنے کا عزم ظاہر کیا ہے…
ڈالر کی ڈبل سنچری, اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
کراچی : امریکی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 200.50 روپے پر پہنچ گی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرٹریڈ رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر…
روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری,ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی…
جمہوریت اور معاشی ماتم
ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک جمہوری ملک ہے، لیکن دیکھا یہ ہے کہ ہمارا ملک ایک ایسا جمہوری ملک ہے، جہاں جمہوریت نہیں ہے ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک آزاد ملک ہے،…
سری لنکا کی صورتحال سے پاکستان کیا سبق سیکھ سکتا ہے؟
بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیرونی قرضے، خوراک اور ایندھن کی قلت اور سڑکوں پر ہوتے مظاہرے، اس ملک کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن ایک ایسی ہی بحرانی صورتحال کا سامنا اس وقت سری لنکا کو بھی درپیش ہے سری لنکا کو 1948ء میں اپنی آزادی کے بعد سے اب تک کے سب…