پرانے سرمایہ درانہ نظامِ معیشت کا نیا جال: کارپوریٹ کلچر
آج ہم جس عہد سے گزر رہے ہیں، وہ کارپوریٹ کلچر کا عہد کہلاتا ہے۔گو کہ کارپوریٹ کلچر کے حقیقی معنی اور تعریف کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے کیوں کہ یہ ایک ہشت پہلو موضوع ہے اور روزانہ ایک نئی شکل میں سامنے آتا ہے معروف کالم نویس ڈاکٹر لعل خان اس بارے…
کیا معاشی بحران سے کاروبار بند ہو رہے ہیں؟
عمر کپڑے کا کاروبار سے منسلک ہیں اور انہوں نے لاہور اچھرہ بازار میں ایک کرائے کی دکان لے رکھی ہے۔ ان کے گاہکوں میں اکثریت مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے۔ پچھلے تین سالوں میں اس کے کاروبار میں اضافہ ہوا، لیکن جب سے نئی حکومت آئی ہے اس کی پریشانیوں میں اضافہ…
عالمی معاشی بحران کے خدشات
گزشتہ ماہ جرمنی کے سب سے بڑے ڈوشے بینک نے پیشن گوئی کی تھی کہ عالمی معیشت بہت بڑے بحران کا شکار ہونے والی ہے جس کے اثرات اس سال کے آخر سے شروع ہو کر اگلے کئی سال تک جاری رہینگے۔ ڈوشے بینک کے ماہرین نے اس بات پر حیرت ظاہر کی تھی کہ…
پاکستان میں شدید گرم موسم سے فصلیں متاثر، بارشوں کی کمی سے آبی ذخائر بھی کم ترین سطح پر
جنوبی پنجاب کے شہر خانیوال کے کاشتکار شہزاد یونس اس سال گندم کی برآمد اور مقامی منڈی میں فروخت کے لیے اچھی پیداوار کی توقع کر رہے تھے۔ لیکن مارچ میں فصل کی کٹائی کے وقت ان کے شہر نے غیرمعمولی طور پر گرم اور خشک موسم کا سامنا کیا، جس کے نتیجے میں گندم…
موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو 4 فیصد خطرہ ہے: تحقیق
ممالک کو ان کی معیشتوں کی صحت کی بنیاد پر کریڈٹ اسکور دے کر درجہ بندی کرنے والی کمپنی پی اینڈ ایس گلوبل نے منگل کو ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں سمندر کی سطح میں اضافے کے ممکنہ اثرات، گرمی کی لہر میں باقاعدہ اضافہ، خشک سالی اور طوفانوں کا جائزہ لیا گیا…
یوٹیوب کے پوڈکاسٹ پروگرام سے آپ بھی پیسہ کما سکتے ہیں
سان فرانسسکو : ویسے تو یوٹیوب پر ہر ایک سیکنڈ میں سیکڑوں پوڈ کاسٹ اپ لوڈ ہوتے ہیں، لیکن اب یوٹیوب نے باضابطہ اپنا پوڈ کاسٹ جاری کیا ہے تاکہ لوگوں کی بڑی تعداد اس جانب راغب ہو سکے یاد رہے کہ یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیو کے لیے پہلے بھی اپنے صارفین…