امتحانات کے خوف سے کیسے باہر آیا جائے؟
انسانی زندگی کا امتحان اُس وقت سے ہی شروع ہو جاتا ہے، جب وہ اس دنیا میں شعور کی آنکھ کھولتا ہے۔ یہ سلسلہ اُس وقت تک چلتا رہتا ہے، جب تک وہ اس دنیا میں ہے۔ انسان مختلف امتحانات سے گزرتا ہے، جن میں سے ایک تعلیمی امتحان ہے۔ یہ امتحان طلبا کی ذہنی…
ایک استاد کی خودکشی، جس نے ’اساتذہ کے لیے اذیت گاہ‘ بنے جنوبی کوریا کا پردہ چاک کیا
جنوبی کوریا میں لاکھوں اساتذہ ایک استاد کی خودکشی کے بعد احتجاج کر رہے ہیں، جنوبی کوریا پہلے ہی ہائی پریشر تعلیمی نظام کے لیے بدنام ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت زیادہ سخت مطالبات اور یہاں تک کہ والدین کی طرف سے ہراساں کئے جانے کا سامنا ہے، اور وہ…
کیا تعلیم صرف ’یاد کرنے‘ کا نام ہے؟
میں اور میرے چند ساتھی پنجاب اور سندھ کے کچھ اسکولوں میں کام کر رہے ہیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ مڈل اسکول کی جماعتوں میں انگریزی کی کلاسوں کے دوران کیا ہوتا ہے۔ ہم یہ دیکھنا اور سمجھنا چاہتے تھے کہ ان اسکولوں میں انگریزی کس طرح پڑھائی جارہی ہے، تاکہ اندازہ…
طبقاتی نظامِ تعلیم، معیارِ تعلیم اور ہمارے بچے
گزشتہ دنوں مجھے پشاور میں ایک نجی اسکول کے زیر اہتمام منقعد ہونے والے سائنسی مقابلے میں جانے کا اتفاق ہوا۔ بطور استاد اور سائنسدان ایسے مقابلے ہمیشہ ہی میرے لیے دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں، کیونکہ ایک طرف تو یہ مقابلے طلبا کی سائنسی موضوعات میں دلچسپی بڑھانے…
کون سا تعلیمی نظام اچھا، نجی یا سرکاری؟
اب دنیا بھر میں اس بات کو تسلیم کیا جاتا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا پیدائشی حق ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس کی آگہی عشروں سے موجود ہے لہٰذا وہاں تعلیمی نظام طویل عرصے سے رائج ہیں اور ان میں ریاست بڑا کردار ادا کرتی ہے جب ریاست کو ضرورت پیش آئی تو…
تعلیمی نظام میں بہتری کس طرح لائی جائے؟
کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم سے ایک فرد کی شخصیت نکھرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے پر بھی مثبت سیاسی، معاشی اور معاشرتی اثرات پڑتے ہیں اور یوں ایک خوش حال اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے پاکستان کے آئین میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے…
بلوچستان بورڈ کے حکام پرچے اور امتحانی مراکز فروخت کرتے ہیں: تحقیقاتی رپورٹ
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے جنرل موسیٰ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ایک طالبعلم امتحانی پرچہ اپنے ساتھ گھر لے گیا اور پھر اگلے روز اسے مطالعہ پاکستان کے امتحان میں اپنے ساتھ واپس لے آیا امتحان کی نگرانی پر مامور…
ٹی وی پروگرام اور فکری زوال
گزرتا وقت تبدیلیوں کی داستان رقم کرتا جاتا ہے اور دھیرے دھیرے سب کچھ بدل کر رکھ دیتا ہے، حتیٰ کہ انسانی رجحانات اور ترجیحات تک بدل جاتی ہیں۔ جو آج ہے وہ کل ماضی بن جائے گا اور ماضی تاریخ میں ڈھل کر نئی نسلوں کو پچھلی نسلوں کے طرز زندگی کا پتہ دے…