بلوچی ادب کی شاندار ریفرنس لائبریری ملیر ایکسپریس وے کی زد میں۔۔۔
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کی راہ ہموار کرنے کے لیے سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کو منہدم کیا جا رہا ہے۔ سرکاری حکام ملیر ٹاؤن پہنچے، جو ملیر ندی کے کنارے واقع ہے، اور لائبریری اور دیگر کئی دیہات کو مسمار کرنے کے لیے نشان زد کیا۔ شہر کی اشرافیہ اور مضافات…
سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازع ملیر ایکسپریس وے کے لیے ای آئی اے کی منظوری دے دی۔
کراچی: ماحولیاتی اثرات پر علاقہ مکینوں اور ماہرین کے حقیقی خدشات کو خاطر میں لائے بغیر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازعہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو منظوری دے دی ہے – جو کئی ارب روپے کا منصوبہ ہے جو پہلے ہی ایک سال سے زیر تعمیر ہے…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر پر کام زور و شور سے جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی – وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز محکمہ بلدیات کو قائد آباد تک 39 کلومیٹر طویل ملیر ایکسپریس وے کا ایک حصہ آئندہ آٹھ ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے یہ ہدایت وزیراعلیٰ نے ایکسپریس وے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے…
ملیر ایکسپریس وے کے متعلق خدشات
کراچی میں ملیر ایکسپریس وے ملیر ندی کے مغربی کنارے پر بنایا جا رہا ہے۔ میرے ذہن میں کوئی شک نہیں کہ ایکسپریس وے مکمل ہو جائے گی الا یہ کہ جب تک کوئی بڑی عوامی تحریک شروع نہیں ہو جاتی، ہاؤسنگ سوسائیٹیاں اس کے کناروں پر کھمبیوں کی طرح اگ کر پھیل جائیں گی…
ملیر ایکسپریس وے : انسانوں کی بے دخلی اور ماحولیاتی تباہی کی قیمت پر؟
کراچی : پچھلے سال کے آخر میں، کراچی کے ضلع ملیر میں واقع مگسی گوٹھ کے ایک پینتیس سالہ چھوٹے درجے کے کسان، عبدالغفار نے دیکھا کہ سرکاری کارکنوں کا ایک گروپ اس کے محلے میں داخل ہوا ہے اور گھروں، فٹ پاتھوں اور گلیوں کے کونوں کو نشان زد کرنا شروع کر دیا ہے…
ماحولیاتی اثرات کی منظوری کے بغیر ہی ملیر ایکسپریس وے پر کام کا آغاز کر دیا گیا
کراچی – سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی (ایس ای پی اے) سے ماحولیاتی اثرات کی تشخیص (ای آئی اے) کی منظوری اور دیگر شہری خدشات کے خاتمے کے بغیر ہی ملیر ایکسپریس وے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ایکسپریس وے 6 لین پر مشتمل ایم9 سے جوڑنے والی 39…