دھریمہ کی عید
رمضان تزکیہ ہے اور عید تہوار،افسوس کہ کارپوریٹ میڈیا نے دونوں کو تہوار بنا ڈالا رمضان کا استقبال اب کسی روحانی اہتمام سے نہیں، خصوصی ڈراموں اور شوز سے ہوتا ہے جو ذوق لطیف پر بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔ رہی سہی کسر رقت آمیز دعاؤں کے ابلاغی اہتمام نے پوری کر دی…
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے تمام مسلمانوں سے ہفتے کی شام کو چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے
ریاض: سرکاری سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے ہفتے کے دن چاند دیکھیں جو کہ شوال کے مہینے کے آغاز اور رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کو ظاہر کرے گا 30 اپریل ان ممالک کے لیے رمضان کا 29 واں…
کراچی کی مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
کراچی : سپر ہائی وے پر قائم کراچی کی بڑی مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، اطلاعات کے مطابق مویشی منڈی میں اب فروخت کے لیے صرف پانچ فیصد جانور ہی رہ گئے ہیں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی سپر ہائی وے میں جانوروں کی بڑے پیمانے پر فروخت…