Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی کی مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

By Akhtar Rasool
جولائی 21, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سپر ہائی وے پر قائم کراچی کی بڑی مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، اطلاعات کے مطابق مویشی منڈی میں اب فروخت کے لیے صرف پانچ فیصد جانور ہی رہ گئے ہیں

ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی سپر ہائی وے میں جانوروں کی بڑے پیمانے پر فروخت کی وجہ سے بیوپاری بھی خوش نظر آئے اور خریداروں کے چہرے بھی کھل اٹھے، مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مویشی منڈی میں آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں نیچے آگئی ہیں

ترجمان مویشی منڈی یاور رضا چاولہ کا کہنا ہے کہ 9 جون سے لگنے والی مویشی منڈی میں آخری روز تک سات لاکھ قربانی کے جانور لائے گئے اور 41 روز سے سجنے والی مویشی منڈی میں فروخت کے لیے صرف پانچ فیصد جانور بچے ہیں

انہوں نے بتایا کہ اکثر بیوپاری اپنے تمام جانور فروخت کر کے گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں، دوسری جانب اس سال شہریوں میں بھی خریداری کا مثبت رجحان دیکھا گیا ، سہراب گوٹھ مویشی منڈی کے 48 بلاکس میں سے 85 فیصد پنڈال خالی ہوچکے ہیں

ترجمان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے روز بھی مویشی منڈی میں قربانی کے لیے جانور دستیاب تھے، مویشی منڈی میں 70 سے 80 ہزار روپے میں بھی جانور آسانی سے دستیاب ہیں، مویشی منڈی میں 40 سے 50 ہزار کا جانور بھی فروخت ہوا، اس وقت اچھی نسل کے بکرے بھی 25 ہزار میں فروخت ہورہے ہیں۔

Tags:

Cattle MarketEIDKarachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پیرو میں ملکی تاریخ کا پہلا غریب صدر منتخب

Next

ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme