الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹے میاں کے ہاتھ کی چھڑی ہے، اعظم سواتی
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹی میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح…
سینیٹ کمیٹی، الیکٹرانک ووٹنگ مشین مسترد، الیکشن کمیشن پر پیسے لینے کے الزامات
اسلام آباد : اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجاً واک آؤٹ کر گئے تفصیلات کے مطابق سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس سینیٹر تاج حیدر کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر…
سندھ بلدیاتی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن 7 ستمبر سے روز سماعت کرے گا
کراچی : طویل عرصے سے زیر التوا بلدیاتی انتخابات منعقد کرانے کے لیے سندھ حکومت کی عدم دلچسپی کے معاملے کی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 7 ستمبر سے روزانہ سماعت کا فیصلہ کیا ہے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والے…