’نواز شریف‘ اور ’شہباز شریف‘ کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا!
پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے گزشتہ سے پیوستہ شب کارروائی کرتے ہوئے دو بھائیوں کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں بھائیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان قصور کے علاقے بھسر پورہ میں اپنے گھروں اور ہوٹل میں ڈائریکٹ کنکشن کے ذریعے…
پاکستان میں کون سی الیکٹرک بائیکس دستیاب ہیں اور کتنی قیمت میں؟
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ملک میں پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلوں کو بتدریج الیکٹرک بائیک سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے جلد ہی تفصیلی پلان اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھا جائے گا بدھ کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار کی…
فیصل آباد: نوجوان نے یوٹیوب دیکھ کر الیکٹرک بائیک تیار کر لی
فیصل آباد کے رہائشی احمد شہزاد نے مشہور مقولے ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘ کو سچ ثابت کر دکھایا ہے احمد نے انجینیئرنگ کی کوئی رسمی تعلیم حاصل کیے بغیر ہی یوٹیوب سے ٹیوٹوریل وڈیوز دیکھ کر اپنی الیکٹرک بائیک تیار کر کے مہنگے پیٹرول سے نجات حاصل کر لی ہے انہوں…
پاکستان میں تیار ہونے والی اِی-بائیکس مارکیٹ میں پہنچ گئیں
کراچی : پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمبلر نے مارکیٹ میں الکٹرانک موٹر سائیکل (ای بائیک) کا ایک مقامی ماڈل متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے تفصیلات کے مطابق جولٹا الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عثمان شیخ کا کہنا ہے کہ ہم نے مقامی ٹیکنالوجی سے تیار…
پاکستان کی پہلی مقامی تیار کردہ الیکٹرک موٹرسائیکل
اس الیکٹرک بائیک کو جولٹا الیکٹرک نامی کمپنی نے تیار کیا ہے جس کی جانب سے متعدد ماحول دوست بائیکس کو بتدریج متعارف کرائے جانے کا منصوبہ ہے. جس کے بعد صارفین کو بائیکس کے مختلف ماڈلز جے ای 70، جے ای 70 ایل، جے ای 70 ڈی، جے ای 100 ایل، جے ای 125…