امیرِ شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے.. بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد : مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…