مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ
سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کا فیول سیل بنایا ہے، جو مٹی سے لامحدود مقدار میں بجلی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے یعنی یہ گندگی میں رہنے والے جرثوموں سے توانائی حاصل کرتا ہے۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے مطابق کتاب کے سائز کے اس یونٹ کو،…
’نواز شریف‘ اور ’شہباز شریف‘ کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا!
پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے گزشتہ سے پیوستہ شب کارروائی کرتے ہوئے دو بھائیوں کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں بھائیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان قصور کے علاقے بھسر پورہ میں اپنے گھروں اور ہوٹل میں ڈائریکٹ کنکشن کے ذریعے…
بجلی کے بل اور ہماری تباہی: اب کچھ نہیں ہو سکتا!
بجلی کے بھاری بل ہمارا مقدر ہیں لیکن تاریخ میں یہ درجہ ہم نے عین اسی ماہ حاصل نہیں کیا، چار پانچ سو برس سے ہی ہم ان دنوں کی تیاری کر رہے ہیں۔ جب مغرب نے ٹرین ایجاد کی، اس وقت ہم ان لوگوں سے شاید سو برس پیچھے ہوں، اب اتنا پیچھے ہیں…
کیا بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج سول نافرمانی کی تحریک بن سکتا ہے؟
40 سالہ زارا لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں گھروں میں کام کرتی ہیں۔ گھر گھر کام کر کے وہ بڑی مشکل سے معاملات زندگی چلا رہی ہیں۔ آئے دن اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے، بڑھتی مہنگائی اور بچوں کی تعلیم سمیت دیگر ضروریات سے پریشان زارا کو رواں مہینے اس…
سائنسدانوں نے ’ہوا‘ سے بجلی بنانے کا طریقہ تلاش کر لیا
سائنسدانوں نے ایک ایسا ’انزائم‘ دریافت کیا ہے، جو ہوا کو بجلی میں تبدیل کرتا ہے، جس سے ممکنہ طور پر صاف توانائی کے لامحدود ذرائع پیدا ہو سکتے ہیں آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں موناش یونیورسٹی کی ایک ٹیم کو پتہ چلا کہ ایک عام مٹی کے بیکٹیریم سے ہائیڈروجن…
کیا پاکستان انٹرنیٹ اور موبائل فون لوڈشیدنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟
پاکستان کے شہری بجلی اور گیس کی لوڈشیدنگ کا تو برسوں سے سامنا کر رہے ہیں، لیکن اب انہیں ’ڈجیٹل لوڈشیڈنگ‘ یا انٹرنیٹ اور موبائل فون کی بندش سے بھی پالا پڑ سکتا ہے، یعنی وہ ایک خاص وقت کے لیے رابطے کی سہولت سے محروم ہو سکتے ہیں اس کی وجہ بھی وہی ہے…
ڈی ایچ اے نے حد کردی، چھتوں پر سولر پینل لگانے والوں پر جرمانہ!
ایک طرف حکومت شہریوں کو مہنگے ایندھن پر انحصار کم کر کے توانائی کے متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کی ترغیب دی رہی ہے، تو دوسری جانب بجلی پیدا کرنے کے لیے اپنے گھروں کی چھتوں پر سولر پینل لگانے والے متعدد رہائشیوں کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے بلڈنگ کنٹرول…
حکومت نے نیپرا کو بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ہدایت کر دی
حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کہا ہے کہ وہ کم کھپت والے صارفین کا بوجھ برداشت کرنے کے لیے ملک بھر میں ماہانہ سات سو یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں گیارہ روپے فی یونٹ تک اضافے کی…