ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 674 میگا واٹ تک پہنچ گیا ملک میں بجلی کی کل طلب 29 ہزار 900 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کی کل پیداوار 22 ہزار 226 میگاوات…
کیا روس فن لینڈ کے گرد گھیرا تنگ کررہا ہے؟
ماسکو: یورپی یونین میں شمولیت کے اعلان کے بعد روس اور فن لینڈ میں ٹھن گئی ہے، جہاں روس نے بجلی کے بعد گیس کی فراہمی سے انکار کردیا ہے۔ روسی کمپنی گیزپروم ایکسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فن لینڈ کو قدرتی گیس کی سپلائی آج سے روک دی…
گرل فرینڈ سے ملنے کے لیے پورے گاؤں کی بجلی کاٹنے والا ’عاشق‘ دھر لیا گیا
اندھیرے میں اپنی محبوبہ سے ملنے کے لیے کئی بار پورے گاؤں کی بجلی کاٹنے والے ’عاشق‘ کو بالآخر گاؤں کے لوگوں نے دھر لیا نیوز 18 کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع پورنیہ کے گاؤں گنیش پور کی بجلی اکثر بند ہوجاتی تھی، جس پر مقامی لوگ پریشان تھے…
مجھے کتنے سولر پینلز کی ضرورت ہے؟
کراچی : کیا آپ شمسی توانائی سے چلنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ یہ ایک بہت اچھا احساس ہے، یہ جان کر کہ آپ سیارے کی مدد کر رہے ہیں اور ایک ہی وقت میں پیسے بچا رہے ہیں۔ اب اگلا سوال یہ ہے کہ آپ کو اپنے گھر کے لیے کتنے سولر پینلز…
مشرقِ وسطیٰ: ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، عوام بجلی سے محروم
مشرقِ وسطیٰ میں ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بجلی جیسی بنیادی ضرورت کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔ مسلسل زبوں حالی کا شکار معیشتیں، بڑھتی ہوئی گرمی اور عوام کا غصہ اس خطے میں ایک نیا بحران کھڑا کر سکتے ہیں عراق میں ہر شخص کھانے کے تیل کی بڑھتی ہوئی…
آئی ایم ایف کا دباؤ، سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا
اسلام آباد : آئی ایم ایف کے دباؤ کے باعث سبسڈی ختم کیے جانے کے بعد بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا، بیس ٹیرف میں 1.68 روپے فی یونٹ کا اضافہ نومبر کے بلوں میں لگے گا تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے گزشتہ روز 200 یونٹس سے…
یورپ میں بھی توانائی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
کراچی : یورپ میں بھی توانائی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. یورپ میں توانائی کی آسمان پر جاتی قیمتوں کا مسئلہ 21 اور 22 اکتوبر کو یورپین کونسل کے اجلاس میں اہم ایجنڈا ہوگا تفصیلات کے مطابق یورپین کمشنر برائے توانائی کادری سمسن اس حوالے سے…
کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد / کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لئے ایک مزید بری خبر ہے، کہ کے الیکڑک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک جانب سے یہ اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ذرائع کے مطابق نیپرا اس…