بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنا
ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ہمارے زیرِ استعمال ٹیکنالوجی بے ہنگم برقی کچرے کی وجہ بن رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا بھر میں 6.2 کروڑ ٹن برقی کچرا پیدا ہوا۔ یہ وزن چھ ہزار ایفل ٹاور کے وزن کے برابر ہے۔ تشویش…
بھارت: الیکٹرانک فضلہ کیسے غریب بچوں کی جان کا دشمن بنا ہوا ہے؟
لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز میں قیمتی دھاتیں تو ہوتی ہیں، تاہم تلف شدہ ایسے الیکٹرانک آلات سے ان کے نکالنے کا عمل بہت خطرناک ہے اور عام طور پر غریب بچے یہ کام کرتے ہیں۔ خطرناک بات یہ ہے کہ یہ غیر منظم کام کسی طرح کی بھی نگرانی کے بغیر ہو رہا ہے…
پاکستانی ساحلوں پر امپورٹڈ الیکٹرانک کچرا، جو کچھ لوگوں کے لیے بہت قیمتی ہے
ابراہیم حیدری کا شمار کراچی کے مضافات میں ہوتا ہے اور یہاں کے مقامی لوگوں کا بنیادی پیشہ ماہی گیری ہے۔ لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے، جو سہولیات کی کمی کے باعث کچرا چننے پر مجبور ہے ابراہیم حیدری میں ساحلِ سمندر پر ایک خاتون کچرے کے ڈھیر میں سے لوہا چُن کر…