قومی کلچر کی تشکیل
عہدِ وسطیٰ کے یورپ میں اشرافیہ کا کلچر (ہائی کلچر) اور مقبول عام کلچر (پاپولر کلچر) دونوں کا ارتقاء علیحدہ علیحدہ ہوا تھا۔ ابتدائی دور میں اشرافیہ مذہبی تہواروں اور سماجی میلوں میں شرکت تو کرتی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ دونوں میں علیدگی ہو گئی تھی۔…
دبئی میں بڑے پراپرٹی خریداروں میں پاکستان اشرافیہ ساتویں نمبر پر!!
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دبئی میں بڑے پراپرٹی خریداروں میں پاکستان اشرافیہ ساتویں نمبر پر ہے۔ یبکہ روسی شہری دبئی کی مارکیٹ میں جائیداد کے سب سے بڑے خریدار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ خریداروں کے طور پر انہوں نے بھارتی، برطانوی اور اطالوی سرمایہ کاروں کو…
ٹیکس اور قرضوں کا شیطانی چکر، عام پاکستانی کی بدحالی اور اشرافیہ کی عیاشیاں
پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں حالیہ بڑا اضافہ ہوا تو بہت سے لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ مہنگائی سے حکمران طبقے کو کوئی فرق نہیں پڑتا، اسے تو ہمارے پیسوں سے خریدا گیا ایندھن مفت ہی ملے گا۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ دوسری جانب پچھلے چند عشروں سے حکمران طبقے نے…
جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے
لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہر چھوٹے بڑے ’’ہو از ہو‘‘ کو بلوچستان کے دو سے زائد شہروں کے نام بھلے ماتھے پر ہاتھ مار مار کے یاد کرنا پڑیں البتہ اسلام آباد میں متعین ہوئے اور ہونے والے امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاؤس کے کمروں کی گنتی تک ازبر رہتی ہے…