’ایلون مسک کی اسرائیل کے سامنے پیشی‘ ۔۔۔ کیا یہ ’ایکس‘ کو بچانے کی کوشش ہے؟
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک ان دنوں اسرائیل کے معاملے پر خبروں میں ہیں اور اس وقت اسرائیل پہنچے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے گذشتہ روز وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو کے ساتھ مل کر اس گاؤں کا دورہ کیا، جہاں سات اکتوبر کو حماس کے…
ٹوئٹر بمقابلہ تھریڈز: ٹوئٹر کی میٹا کو مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی، کون کس کو مات دے گا؟
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے ‘تھریڈز’ کے نام سے اپنا نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا ہے۔ یہ نئی ایپ ٹوئٹر کی طرز پر ہی ڈیزائن کی گئی ہے اور اس کی براہ راست حریف بھی مانی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس سے دو ارب پتیوں، مارک زکربرگ اور…
فیسبک، ٹوئٹر کی متبادل ایپ متعارف کرائے گا!
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا انتظام ایلون مسک کی جانب سے سنبھالے جانے کے بعد متعدد ادارے اور افراد ٹوئٹر کے ٹکر کا پلیٹ فارم متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہیں اسی تناظر میں فیسبک نے ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے دسمبر 2022 میں ہی متبادل پلیٹ فارم کی تیاری پر…
ایلون مسک کے محافظوں کا باتھ روم تک ان کے ساتھ جانا۔۔ ٹوئٹر کے سابق ملازمین کیا کہتے ہیں؟
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے موجودہ اور کمپنی چھوڑ کر چلے جانے والے عملے کے کچھ ارکان نے ادارے میں بدنظمی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کے مالک ایلون مسک کے محافظ باتھ روم میں بھی ان کے ساتھ ہوتے ہیں ادارے میں کام کرنے والے ایک انجینئر نے…
ٹوئٹر پر فیسبک، انسٹاگرام سے پوسٹ شیئر کرنے پر پابندی کا معاملہ اور مسک کے ٹوئٹر چھوڑنے پر پول
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کے فیسبک، انسٹاگرام اور مسٹوڈان جیسے دیگر حریف پلیٹ فارمز سے پوسٹس شیئر کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک کے تازہ ترین اقدام کے مطابق کمپنی نے مدِمقابل پلیٹ فارمز کو ممنوعہ قرار دے دیا ہے اس ضمن میں…