”اب اپن اکھا ٹوئٹر پر اکیلا راج کرے گا رے“ کیا ایک شخص کے ہاتھ اتنی طاقت دینا خطرناک ہوگا؟
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک اور ٹوئٹرکے درمیان 44 ارب ڈالرز کا معاہدہ ہوگیا ہے، جس…
ایلون مسک کی پیشکش کے بعد ٹوئٹر نے اپنی فروخت روکنے کیلئے قانون کا سہارا لے لیا
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے خریداری کی پیش کش کیے جانے کے بعد اپنی فروخت کے لیے قانون کا سہارا لیتے ہوئے تحفظ بل کی مدد حاصل کرلی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایلون مسک کی بھاری پیش کش کے بعد ٹوئٹر…
ایلون مسک نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے پر سنجیدگی سے غور کرنے لگے
لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں ’سنجیدگی سے غور‘ کر رہے ہیں روئٹرز کے مطابق ایلون مسک نے اپنے اس ارادے کا اظہار ہفتے کو ایک ٹوئٹر صارف کو جواب دیتے ہوئے کیا، جب…
فالکن نائن: ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا بے قابو راکٹ جو 4 مارچ کو چاند سے ٹکرائے گا
لاس اینجلس – ایلون مسک کی ملکیت امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس کا ایک راکٹ، جسے سنہ 2015ع میں موسمیاتی سیٹلائٹ کو لانچ کرنے کی غرض سے خلا میں بھیجا گیا تھا، چار مارچ کو چاند کی سطح سے ٹکرا جائے گا مشن کی تکمیل کے بعد فالکن نائن نامی اس راکٹ میں…
سنہ 2022ء کے اوائل میں چاند کے مدار کا چکر لگانے کی کوشش کریں گے: ایلون مسک
نیویارک : معروف امریکی صنعتکار ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے تیار کردہ راکٹ اگلے سال کے اوائل میں چاند کے مدار کا چکر لگانے کی کوشش کرے گا تفصیلات کے مطابق امریکا کی نیشنل اکیڈمیز اسپیس اسٹڈی بورڈ کے اجلاس کے موقع پر ایلون مسک…
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو پندرہ ارب ڈالر کے بھری ٹیکس کا سامنا!!
واشنگٹن : شاید آپ کو یقین نہ آئے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو صرف ٹیکس کی مد میں پندرہ ارب ڈالر کے بل کا سامنا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ٹیکنالوجی اور الیکٹرک کاروں کی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلون…
ایلون مسک کا ’مافوق البشر‘ انسان نما روبوٹ خطرناک کیسے ہو سکتا ہے؟
اینڈریو مینارڈ، ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی مسک کے تخیل کے مطابق بالآخر انسان کا ارتقائی ورثہ ٹیکنالوجی کی صورت میں نئی چھلانگ لگائے گا اور اس طرح انسان سے زیادہ طاقتور یا ’مافوق البشر‘ وجود میں آئے گا۔ لیکن ٹیکنالوجی کو مافوق البشر بننے سے پہلے بشر بننا…