’ایلون مسک کی اسرائیل کے سامنے پیشی‘ ۔۔۔ کیا یہ ’ایکس‘ کو بچانے کی کوشش ہے؟
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک ان دنوں اسرائیل کے معاملے پر خبروں میں ہیں اور اس وقت اسرائیل پہنچے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے گذشتہ روز وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو کے ساتھ مل کر اس گاؤں کا دورہ کیا، جہاں سات اکتوبر کو حماس کے…
2026 میں چاند پر جیپ کے سائز کی گاڑی اتارنے کا منصوبہ، مقصد کیا ہے؟
اپنے مستقبل کے اسٹار شپ راکٹ کے لیے پہلے تجارتی معاہدے پر اتفاق کرنے کے بعد اسپیس ایکس چاند پر ایس یو وی سائز کا روور (چاند گاڑی) بھیجے گی امریکہ میں قائم اسٹارٹ اپ ایسٹرولیب نے کہا ہے کہ ان کا فلیکس مون روور 2026ع کے شروع میں لانچ ہوگا، حالانکہ اسپیس…
تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والےصارفین سے 14.24 روپے فی یونٹ تک اضافی وصول کرنے کا حکومتی منصوبہ!
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیرِ قیادت پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت نے بجلی کے چھوٹے صارفین کو فی یونٹ 14.24 روپے اضافے کا بڑا جھٹکا دینے کا منصوبہ بنا لیا ہے وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے پارلیمان کو بتایا ہے کہ حکومت آٹھ ماہ کے عرصے میں مختلف شیڈول میں 300…
ٹویٹر بھونچال میں متبادل پلیٹ فارم کے طور پر مقبول ’مسٹوڈون‘ کیا ہے؟
اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے مالک مشہور ٹیکنالوجی تاجر، ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر پلیٹ فارم خریدنے کے بعد نہ صرف اس کا اسٹاف فارغ کیا گیا ہے بلکہ ایلون ہی اس کے واحد بورڈ ممبر بھی ہیں۔ نتیجے میں کئی صارفین ٹویٹر چھوڑ چکے اور اس تناظر میں ایک…