دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی صحافی اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
لندن : برطانوی صحافی پیٹر اوبورن نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان منسوخ کرنا انگلش کرکٹ بورڈ کا بزدلانہ فیصلہ ہے، ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ای سی بی پلیئر پاور سے گھبراتا ہے، بزدلانہ قدم اٹھا کر ایک ایسے دوست کو نقصان پہنچایا، جس کا ہمیں مشکور ہونا چاہیے پیٹر…
ٹی20 سیریز 1۔2 سے انگلینڈ کے نام,پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں شکست
پاکستان نے مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا. پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنرز نے ٹیم کو 42 رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن کپتان بابراعظم مزاحمت کرتے نظر آئے اور 13 گیندوں پر صرف 11 رنز بنانے…
اٹلی انگلینڈ کو ہرا کر ‘یورو کپ’ کا نیا چیمپیئن بن گیا. انگریز مداح نسل پرستی پر اتر آئے
لندن : ورلڈ کپ 2018 کے لیے کوالیفائی تک نہ کر سکنے والی اٹلی کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر یورو کپ کی نئی چیمپیئن بن گئی اٹلی اور انگلینڈ کی ٹیم کے مابین ویمبلی اسٹیڈیم میں سخت مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا، جس کے بعد اٹلی نے دوسری…
یورو کپ: 55 سال بعد انگلینڈ پہلی مرتبہ کسی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے کھیل میں ہوا۔ انگلینڈ کا فیصلہ کن گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک پر کیا، جس کے بعد پچپن سال سے ٹرافی سے محرومی کو…
شاہنواز ڈاھانی کی جگہ عثمان واہلہ انگلینڈ روانہ ہوگئے، نوجوان باؤلر ایک بار پھر محروم
لاہور : شعبہ کرکٹ آپریشنز پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ، مستعفی ہونے والے بیٹنگ کوچ یونس خان کی جگہ چارٹرڈ طیارے میں سوار ہوگئے، جس کے بعد سپر لیگ کے ٹاپ وکٹ ٹیکر پیسر شاہنواز ڈاھانی کو انگلینڈ بھیجنے کا پلان پس منظر میں چلا گیا واضح رہے کہ انگلش…
پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
ساوتھمپٹن میں پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے ایک دن پہلے ، ویسٹ انڈیز کے بیٹنگ لیجنڈ برائن لارا نے اپنی ٹیم کو مشورہ دیا تھا کہ جتنا جلد ممکن ہو سکے میسر مواقع سے فائدہ اٹھائے، کیونکہ انہیں لگ رہا تھا کہ کیریبین سائڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کو پانچویں روز تک…