پی آئی اے کا اشتہار، امریکہ سفیر اور ہم
صدر ایوب کے اقتدار کے آخری چند برسوں میں یہاں پر امریکہ کے جو سفیر متعین تھے، ان کا اسم گرامی روڈ مسٹر بی ایچ اولہرٹ ( Mr. B.H Oethert Jr) تھا۔ یہ صاحب نسلاً یہودی تھے اور کسباً کوکا کولا بنانے والی کمپنی کے غالباً وائس پریذیڈنٹ تھے۔ وہ وضع قطع میں بے…
چین میں پڑھائی جان لیوا بن گئی، والدین بچوں کو ہوم ورک کرواتے ہوئے ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے لگے
چینی اسکولوں میں اب پڑھائی جان لیوا بنتی جا رہی ہے۔ یہاں، والدین کو اپنے بچوں کی ہوم ورک میں مدد کرنا اتنا مشکل ہو رہا ہے کہ انہیں صحت کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہ ذہنی دباؤ میں آ رہے ہیں اور دل کے دورے یا فالج کا شکار ہو…
ٹیک انڈسٹری میں مسلمانوں کو اظہارِ رائے پر ردِعمل کا خوف رہتا ہے: سی ای او اوپن اے آئی
آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے سی ای او سیم آلٹمین نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیک کمیونٹی میں مسلم ساتھیوں کو اظہارِ رائے پر خوف ہوتا ہے کہ انہیں ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں…
دودھ، دالوں، گندم، چاول اور گوشت کا سیلز ٹیکس اضافے سے استثنیٰ کا حکومتی دعویٰ محض ڈھونگ ہے، معاشی ماہرین
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے فنانس سپلیمنٹری بل 2023 یا منی بجٹ کے تحت ان کی جانب سے 170 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اکٹھے کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے منی بجٹ سے مختلف شعبوں میں ٹیکس کی شرح کو بڑھانے اور گیس، بجلی، پیٹرول…
بیس سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خودکشی
جواں سال بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ممبئی میں ٹیلی ویژن شو کے سیٹ پر خودکشی کر لی۔ ان کی عمر بیس سال تھی اداکارہ تونیشا شرما کی ہفتے کے روز مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسائی میں ایک سیریل کے سیٹ پر مبینہ طور پر خودکشی سے موت ہو گئی، اور اس کے ساتھی…
دنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857ع میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ چودہ ہزار ڈالر یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے ہولبرٹ ویسٹرن امریکن کلیکشن نامی نیلام گھر کے مطابق…