منچھر جھیل: خاموش زہر اور ڈوبتی تہذیب کی المناک کہانی
منچھر جھیل صرف ایک آبی ذخیرہ نہیں، بلکہ سندھ کی تاریخ میں رچی بسی ایک زندہ تہذیب تھی، مگر آج یہ جھیل ایک ایسا کھلا زخم بن چکی ہے جس پر برسوں سے سرد مہری اور خاموشی کی پٹی باندھی جا رہی ہے۔ کبھی تقریباً اڑھائی سو مربع کلومیٹر پر پھیلی یہ میٹھے پانی کی…
سمندر، ساحل کی سرحدوں کو ماننے سے انکار کر رہا ہے!
ہمارے شہروں کے نیچے ایک بے چین لہر سانس لے رہی ہے۔ روزمرہ کی بھاگ دوڑ میں ہم اسے سنتے نہیں، مگر وہ ہمیں مسلسل دیکھ رہی ہے۔ سمندر جو ہمیشہ چھٹیوں، شام کی ہوا اور نمکین لہروں کا استعارہ تھا، اب ایک سخت حقیقت بن چکا ہے۔ وہ آہستہ آہستہ اپنی حدود بڑھا رہا…
جب آسمان پھٹ پڑا: پاکستان اور انڈیا میں بادل برسنے کی سائنسی حقیقت کیا ہے؟
رات ابھی پوری طرح ڈھلی بھی نہ تھی کہ بونیر کی وادیوں میں اچانک آسمان سے ایک ایسا شور اٹھا جیسے کسی نے پانی کا سمندر اوپر سے انڈیل دیا ہو۔ لمحوں میں بستیاں ڈوب گئیں، مکانات زمین میں دھنس گئے اور پہاڑوں سے بھاری پتھر لڑھکتے ہوئے گھروں پر گرنے لگے۔ گاؤں کے…
وہ نیلا آئینہ جو ٹوٹ گیا۔۔ دنیا کی بڑی جھیلوں میں سے ایک کیسے صحرا میں تبدیل ہوئی؟
کبھی یہ جھیل ایک نیلگوں خواب ہوا کرتی تھی، جس کے کناروں پر ماہی گیر صبح دم جال ڈالتے اور شام کو مچھلیوں سے بھری کشتیوں سمیت واپس آتے۔ آج وہاں صرف نمک اُڑتا ہے، ریت کے طوفان آنکھوں میں ریت بھر دیتے ہیں اور زمین ایک بےجان ویرانے میں بدل چکی ہے۔۔ یہ ہے…
گلوبل وارمنگ کی تباہ کاریاں۔۔ سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز صفحہ ہستی سے مٹ گئے
اپنے دلفریب قدرتی مناظر کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کا شمار دنیا کے حسین ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ اس کے حسن کا راز سرسبز پہاڑوں کی برف پوش چوٹیاں ہیں۔ یورپ کے زیادہ تر گلیشیئر سوئٹزر لینڈ میں ہی ہیں، لیکن اب گلوبل وارمنگ نے اس کے حسن کو گہنا دیا ہے ایک تازہ…