گلوبل وارمنگ سے بیماریوں میں اضافہ: ’حالات مزید خراب ہونے جا رہے ہیں۔ فرار کے لیے کوئی جگہ ملے گی، نہ چھپنے کے لیے!‘
ماہرین نے گلوبل وارمنگ کو انسانیت کے لیے خطرے کا انتہائی نشان یعنی ’کوڈ ریڈ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تغیر اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث دنیا میں صحت کے مسائل بد سے بدتر ہو رہے ہیں. امریکہ کے قومی مرکز برائے ماحولیاتی تحقیق سے منسلک سینیئر…
ماحولیاتی گھڑی میں بارہ بجا چاہتے ہیں (قسط دوم)
ماحولیاتی ابتری تحقیقی مقالوں سے فرار ہو کر اب ہماری چھتوں پر آن بیٹھی ہے۔ چند برس پہلے تک ہم یہ تو سنتے تھے کہ آج درجہِ حرارت چالیس یا پینتیس ہے۔مگر اب اتنا بتانا کافی نہیں۔محکمہ موسمیات نے ایک نئی درفنتنی ایجاد کر لی ہے۔یعنی درجہِ حرارت تو چالیس ہی…
ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور کراچی
آج پوری دنیا میں ماحولیاتی تباہی کو لے کر انوائرمنٹ سائنس کے ماہرین الارم کی گھنٹیاں بجا رہے ہیں. ماحولیاتی آلودگی، سمندری آلودگی، جنگلوں کی کٹائی، شہروں سے درختوں کی کٹائی اور جنگلی حیات کو درپیش مسائل کے وجہ سے سائنس دان دنیا کی بڑی طاقتوں سے ماحولیاتی…
کھیرتھر کا خوبصورت علاقہ پاچران تباہی کے دہانے پر
ضلع جامشورو کے دیہہ مول میں پاچُران جو کہ کھیرتھر نیشنل پارک میں آتا ہے ـ یہ علائقہ مول شہر کے قریب واقع ہے ـ پاچُران مول ندی کا خوبصورت مقام ہے یہاں بہت سارے گوٹھ آباد ہیں. اب یہاں بہت عرصے سے بحریہ ٹاؤن کے ایما پر ریتی بجری اٹھائی جا رہی ہے، جس…
”ہمارا سیارہ زمین خطرے میں ہے“ 14000 سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سائنسدانوں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہمارے کرہِ ارض کے فطری نظاموں سے وابستہ تمام معیارات (وائٹل سائنز) روبہ زوال ہیں اور کچھ اپنی تباہی کی حد پر پہنچ چکے ہیں، ان میں انٹارکٹیکا اور گرین لینڈ کی برفیلی چادروں کا غیرمعمولی پگھلاؤ، مرجانی چٹانوں کی…