پورٹ قاسم نیویگیشنل چینل اپ گریڈنگ: عوامی سماعت یا نمائشی کارروائی؟
گزشتہ روز سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (SEPA) کی جانب سے پورٹ قاسم نیویگیشنل چینل اپ گریڈنگ کی منظوری کے لیے ایک عوامی سماعت (Public Hearing) منعقد کی گئی۔ اس سماعت میں فِٹی کریک کے ذریعے سمندر کی طرف جانے والے راستے کو مزید گہرا کرنے کی تجویز پیش کی…
کھیرتھر ماحولیاتی انصاف چاہتا ہے!
کھیرتھر نیشنل پارک (KNP) سندھ کے اضلاع کراچی، دادو اور جامشورو کے بعض حصوں پر محیط ایک محفوظ قدرتی خطہ ہے۔ اس کے جنگلی حیات اور قدرتی وسائل کو ایک جامع قانونی فریم ورک کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ تاہم، ان تحفظات کے باوجود غیر قانونی کان کنی، تعمیراتی سرگرمیوں…
کھیرتھر نیشنل پارک کے تحفظ سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت
سندھ ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز صوبائی متعلقہ حکام کو کھیرتھر نیشنل پارک کے تحفظ سے متعلق دائر درخواست پر رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی آئینی بینچ نے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے سیکریٹری کو…
اٹھراہ، جنات کی جھپٹ اور پیر صاحب!
’میری بیوی کو شادی کے فوراً بعد حمل ٹھہرا۔ بالکل ٹھیک تھی۔ تین چار دن پہلے رات کو اسے پیٹ میں نیچے کی طرف دباؤ محسوس ہوا۔ پھر خواب میں کالے بال نظر آئے۔ ہم نے اپنے پِیر سے رجوع کیا تو انہوں نے تعویذ دیا اور بتایا کہ جنّات کی جھپٹ میں آگئی ہے،…
تحفظ ماحول کے لیے ماحولیاتی انصاف کی عدالتوں کا قیام ناگزیر
بارودی سرنگوں کے خاتمے اور فوجی اڈوں میں کمی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی انصاف کے لیے عدالتوں کا قیام تحفظ ماحول کی ضمانت ہے۔ جزا اور سزا کے قانون کی عدم موجودگی میں جنگی جنون کا شکار لوگ ماحولیات کا جنازہ نکالتے رہیں گے دنیا کے مخلتف ملکوں میں لاکھوں ایکٹر…