رویے کا میگنیفائنگ گلاس
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ کسی کے کردار کو پرکھنا ہو تو دیکھو وہ ان لوگوں کے ساتھ کیسا ہے جو اس کے کسی کام نہیں آ سکتے، جن سے اس کا کوئی مفاد وابستہ نہیں۔۔ یہ سیدھی سادی اخلاقیات کا پیمانہ مقرر کرنے والی بات ہے۔۔۔ لیکن کیا ہی بات ہے اس…
نیکی کر، دریا میں ڈال (افسانہ)
استاد خدابخش انجمن کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، گاؤں کے تمام معززین اجلاس میں شریک تھے۔ اس انجمن کو استاد خدابخش نے بڑی محنت اور جانفشانی کے بعد بنایا تھا۔ انجمن کی کوششوں سے گاؤں میں ایک لائبریری بھی قائم کی جا چکی تھی، اس کے علاؤہ استاد خدابخش شام کے…
لیڈر (افسانہ)
تم نے گرگٹ نہیں دیکھا۔ سیاسی حلقوں میں ذرا نظر دوڑاؤ۔۔ تمہیں بیسیوں گرگٹ نظر آ جائیں گے۔ تحریکِ آزادی میں حصہ لینے والے لوگ عموماً تین قسم کے ہوتے ہیں۔ اکثر تو حب الوطنی کے جذبہ سے متاثر ہو کر، چاہے پھر وہ جذبہ مستقل ہو یا محض عارضی، تحریک میں کود پڑتے…
وقت کے ساتھ بدلتی اخلاقی اقدار
اخلاقی قدروں کا مفہوم، معنی اور عمل وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ھے اور اس کے ساتھ ہی معاشرے کا ذہن بھی نئی شکل اختیار کر لیتا ھے۔ یہ خیال کیا جاتا ھے کہ کسی بھی معاشرے کے استحکام کے لیے اخلاقی قدروں کا ہونا ضروری ھے، لیکن عملی طور پر معاشرے کے افراد…