عالمی طاقتوں کا توازن: نیپولین سے جدید چین تک ایک تاریخی سفر
جیو پولیٹکس اور ‘گریٹ گیم’: ایک تعارفی جائزہ ، ہمیں سب سے پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ جیو پولیٹکس (Geopolitics) محض سیاست نہیں بلکہ ایک مخصوص جغرافیائی سانچے (Geographical Template) کے اندر کسی ریاست کی ‘عظیم حکمت عملی’ (Grand…
‘ٹرمپ جیسا کوئی نہیں’ — وسعت اللہ خان
وسعت اللہ خان کا nuova کالم: ٹرمپ جیسا کوئی نہیں۔ 20ویں صدی میں چرچل اور مارگریٹ تھیچر سے زیادہ امریکہ پسند کوئی برطانوی وزیرِ اعظم نہیں گزرا۔
یورپ میں انسان پہلی بار کب پہنچا؟ نئے شواہد کیا بتاتے ہیں۔۔
ایک نئی تحقیق میں یوکرین میں ایک آثارِ قدیمہ کے مقام سے ملنے والے پتھر کے اوزاروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ یہ چودہ لاکھ سال پرانے ہیں، جو یورپ میں انسانی موجودگی کا قدیم ترین ثبوت ہے۔ سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق سے یورپ میں پہلے…
’ایجنٹ سنہرے خواب دکھا کر جہنم میں جھونک دیتے ہیں‘
اٹھائیس سالہ توقیر خان دو سال سے اٹلی کے شہر میلان میں ہے۔ اس کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے اور وہ لیبیا سے سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر اٹلی میں داخل ہوا تھا ٹیلی فون پر اپنی کہانی سناتے ہوئے توقیر خان نے بتایا میں اپنے گھر سے نکلنے…
ایشیا کو یورپ سے ملانے والے ٹرانسپورٹ منصوبے کا اعلان
عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے سترہ بلین ڈالر کے اُس علاقائی ٹرانسپورٹ منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ایشیا سے یورپ تک سامان کی ترسیل کو آسان بنانا ہے یہ اعلان بغداد میں ہونے والی ایک روزہ کانفرنس میں کیا گیا۔ اس اہم علاقائی اجلاس میں عراق،…
جنگلات کا تحفظ: یورپ میں متعدد مصنوعات کی درآمد پر پابندی
یورپی یونین نے سن 2020 کے بعد جنگلات کاٹ کر حاصل کی جانے والی زرعی اجناس کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی خلاف وزری کرنے والی یورپی کمپنیوں کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق یورپی یونین ایسے علاقوں سے کافی، لکڑی اور پام آئل…
قومی کلچر کی تشکیل
عہدِ وسطیٰ کے یورپ میں اشرافیہ کا کلچر (ہائی کلچر) اور مقبول عام کلچر (پاپولر کلچر) دونوں کا ارتقاء علیحدہ علیحدہ ہوا تھا۔ ابتدائی دور میں اشرافیہ مذہبی تہواروں اور سماجی میلوں میں شرکت تو کرتی تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ دونوں میں علیدگی ہو گئی تھی۔…
کوکین کی اسمگلنگ میں ریکارڈ اضافہ، یورپ کے بعد ایشیا اور افریقہ بھی خطرے میں
کووڈ-19 کی عالمی وبا کی وجہ سے اگرچہ طاقتور نشہ آور دوا کوکین کی اسمگلنگ میں چند برسوں میں کمی دیکھنے میں آئی، لیکن حال ہی میں اس میں اچانک ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے اقوامِ متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سال 2020 سے 2021ع تک کوکین کے پودے کی کاشت کی…