یورپی بلاک میں دو لاکھ اڑتیس ہزار قبل از وقت اموات کی وجہ فضائی آلودگی تھی، رپورٹ
یورپی یونین کے ماحولیات سے متعلق نگران ادارے یورپین اینوائرمنٹ ایجنسی (ای ای اے) کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی بلاک میں 2020ع میں دو لاکھ اڑتیس ہزار اموات قبل از وقت ہوئیں، جن کی وجہ فضا میں موجود باریک ذرات کی آلودگی تھی خبر رساں ادارے اے ایف…
’قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈکپ اور یورپ
’قطر میں ورلڈکپ سے فٹبال کا بھیانک چہرہ سامنے آ گیا!‘ ’قطر نے ورلڈکپ تو خرید لیا، مگر وفا نہیں خرید سکا‘ ’ورلڈکپ کا بھیانک چہرہ۔‘ یہ تمام وہ ہیڈلائنز ہیں جو مغربی میڈیا نے قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے حوالے سے لگائیں گذشتہ کچھ ہفتوں سے مغربی میڈیا قطر…
یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد نے ریکارڈ توڑ دیے۔۔
ایک یورپی ایجنسی کے مطابق یورپ میں پناہ لینے والے افراد کی ماہانہ تعداد میں تیزی سے اضافے نے میزبان ممالک پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔ 2015ع کے بعد یورپ میں پناہ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق سیاسی پناہ سے متعلق یورپی ایجنسی (ای یو…
اسپین کا پورا گاؤں برائے فروخت، قیمت صرف ساڑھے پانچ کروڑ روپے!
یورپی ملک اسپین کے شمال مغرب میں واقع سالٹو ڈی کاسٹرو نامی پورا گاؤں برائے فروخت ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یا پاکستانی روپے کے حساب سے صرف پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے ہے یہ گاؤں پرتگال کی سرحد سے متصل ہے اور اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے…
ماحولیاتی تبدیلیاں، متاثرہ ممالک کو کون ادائیگی کرے گا؟
بیس سالہ ماحولیاتی کارکن ایرک نجگونا ناراض ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیاں ان کے ملک کینیا کو وسیع پیمانے پر متاثر کر رہی ہیں۔ اس ملک کے لوگ اپنے ذرائع آمدن، اپنے گھر، حتیٰ کہ اپنی جانیں بھی گنوا رہے ہیں۔ اس خطے کو گزشتہ چالیس برسوں کی بدترین خشک سالی کا سامنا…
مغربی یورپ کا اب تک کا گرم ترین اکتوبر!!
ماحولیات سے متعلق یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس (سی3 ایس) کے مطابق براعظم یورپ نے موسم سے متعلق ریکارڈز شروع کرنے کے بعد سے اب تک کا اپنے گرم ترین اکتوبر کا تجربہ کیا ہے کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس کا کہنا ہے کہ سن 1991ع سے 2020ع کی مدت کے…
یورپ میں ہیٹ ویو کا عفریت رواں صدی کے آخر تک سالانہ نوے ہزار انسان نگل لے گا!
یورپ کے ماحولیاتی ادارے یورپین انوائرمنٹ ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی اقدامات نہ کیے گئے تو گرمی کی لہریں یا ہیٹ ویوز صدی کے آخر تک ہر سال یورپ کے نوے ہزار شہریوں کی موت کا باعث بن سکتی ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایجنسی نے بتایا ”موافق…
یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ، اقوام متحدہ
براعظم یورپ میں گزشتہ تیس برسوں کے دوران موسمی درجہ حرارت میں باقی دنیا کے مقابلے میں دُگنی شرح سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک نے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نمایاں کمی لائی ہے اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یورپ میں…