کمرۂ امتحان؛ چہار زندان یا چہار چمن
انسان جب دنیا میں آتا ہے تو اُس کے ساتھ ہی اس کے امتحانات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کبھی یہ امتحان ’معاش‘ کی صورت میں ہوتا ہے تو کبھی ’معاشرت‘ کی صورت میں۔ کبھی یہ امتحان ’سیاست‘ کی صورت میں ہوتا ہے تو کبھی ’جنگ‘ کی صورت میں۔ غرض جب تک انسان زندہ رہتا…
امتحان میں نقل کی اجازت ملنے پر طلبا کا دلچسپ ردعمل
فلپائن میں سوشل میڈیا پر گذشتہ ہفتے ایک انجینیئرنگ کالج میں ‘انسداد دھوکہ دہی’ ماسک، ٹوپیاں اور ہیلمٹ پہنے طالب علموں کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ مزاحیہ اور تخلیقی انداز میں بنائے گئے ہیڈ گیئرز پہنے بیکول یونیورسٹی کالج آف انجینیئرنگ کے ان…
انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
کراچی : انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے آرٹس، کامرس اور سائنس گروپ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے سالانہ امتحانات 2021 (صرف تازہ طلباء کے لئے) کے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق 27 جولائی 2021 کو ایجوکیشن، اسلامی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کا پرچہ پہلے ہی آؤٹ
کراچی : کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا فزکس کا پرچہ امتحانی مرکز سے پہلے سوشل میڈیا پر آوٹ ہو گیا، جب کہ اس موقع پر شدید بدنظمی کا مشاہدہ بھی کیا گیا صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع ہوگئے،…
سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کا شیڈول طے، امتحان کے لیے مضامین کا فیصلہ بھی ہو گیا
کراچی : سیکریٹری کالج ایجوکیشن خالد حیدر شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا اجلاس میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کاشیڈول طے کیا گیا اجلاس میں، چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر شرف علی شاہ، انٹر بورڈ کراچی کے چیئرمین سعید الدین اور چیئرمین حیدرآباد بورڈ…
میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاريخوں کا تعین کر دیا گیا
اسلام آباد : تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں متفقہ طور پر 10 جولائی کے بعد بورڈ امتحانات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا صرف اختیاری مضامین کے امتحان دیں گے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس…