Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

By Akhtar Rasool
جولائی 7, 2021 2 Min Read
0

کراچی : انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے آرٹس، کامرس اور سائنس گروپ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے

بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے سالانہ امتحانات 2021  (صرف تازہ طلباء کے لئے) کے  جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق  27 جولائی 2021 کو ایجوکیشن، اسلامی تاریخ، جیوگرافی، ہوم اکنامکس، بریل، 29 جولائی کو سوکس، سوشیالوجی، اسٹیٹسٹکس، نرسنگ، 31 جولائی کو فائن آرٹس، ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن، کمپیوٹر سائنس، منطق، لائبریری سائنس، 3 اگست کو اکنامکس، اسلامی علوم، جنرل ہسٹری، نفسیات، 4 اگست کو اردو (ایڈوانس)، عربی، فارسی، سندھی (اختیاری)، انگریزی (اختیاری)، ریاضی کے پیپر ہونگے

بارہویں جماعت کامرس گروپ کے شیڈول کے مطابق 26 جولائی اکاؤنٹنگ، 28 جولائی کو کمرشل جیوگرافی، 30 جولائی کو اسٹیٹسٹکس،  2 اگست کو پرنسپل آف کامرس کے پرچے لیے جائیں گے ۔

بارہویں جماعت سائنس گروپ کے شیڈول کے مطابق 26 جولائی کو فزکس،
28 جولائی کو کیمسٹری، اسٹیٹسٹکس،
30 جولائی کو میتھمیٹکس، 31 جولائی کو بوٹنی، معاشیات، 2 اگست  کو زولوجی، کمپیوٹر سائنس کے پیپر ہونگے

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے ایک اور اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ان طلباء کے ایڈمٹ کارڈز اور مارکشیٹس کو ان کے پتے پر روانہ کیا گیا ہے جن کو پروموٹ کیا گیا تھا

یاد رہے کہ پچھلے سال ان طالب علموں کو پروموٹ نہیں کیا گیا تھا جو 12 پیپرز ، اسپیشل چانس ، بینیفٹ کیس اور شارٹ سبجیکٹس کیٹگریز میں شامل تھے، اب حکومت سندھ نے امتحانات کے بغیر  ان طلبا کو بھی پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اگر کسی طالب علم کو 15 جولائی تک اپنا ایڈمٹ کارڈ یا مارک شیٹ نہیں ملتی تو وہ انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس سے ایڈمیٹ کارڈ اور مارک شیٹ حاصل کرسکتا ہے.

Tags:

ExamIntermediateKarachi Board
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دسویں جماعت کا دوسرا پیپر بھی آدھا گھنٹہ پہلے آؤٹ ہوگیا

Next

تھرکول میں تشدد سے ملازم دودو بھیل کی ہلاکت، سیکیورٹی انچارج کے خلاف مقدمہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme