آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب 33 ارب روپے وصول کر چکا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اب تک تینتیس ارب روپے وصول کر چکا ہے مایکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اب تک تینتیس ارب…
نیب نے کراچی کے ایک دیہاڑی دار مزدور کو نوٹس بھیج دیا
کراچی : قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کراچی سخی حسن کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کو طلبی کا نوٹس موصول ہوا ہے ذرائع کے مطابق نیب نے 15 جون کو دیہاڑی دارمزدور کو تحقیقات کے لیے کال اپ نوٹس جاری کیا تھا، نوٹس میں انہیں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی…
وزیراعلیٰ سندھ پر جعلی اکاؤنٹس کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں دائر ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر مراد علی…