Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزیراعلیٰ سندھ پر جعلی اکاؤنٹس کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
جون 8, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں دائر ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر مراد علی شاہ کی عدالتی حاضری سے ایک روزہ استثنی کی درخواست پیش کی گئی جس کو عدالت نے منظور کر لیا

سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس میں سید مراد علی شاہ کے ساتھ شریک ملزم محمد علی بیرون ملک روپوش ہے جس پر احتساب عدالت کے جج نے محمد علی کو اشتہاری قرار دیتے ہوے دائمی وارنٹس جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ محمد علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سمیت شناختی کارڈ بلاک کیا جائے جب کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان عدالت میں پیش ہوں

بعد ازاں احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 30 جون کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی.

Tags:

Fake AccountPPPSindh Govt
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جھوٹے مقدمات سے خوفزدہ ہونے والے نہیں، پرامن جدوجہد جاری رہے گی. سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس

Next

ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ مجھے نکالنا چاہتے تھے، شوکت عزیز صدیقی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme