ندی اور بوڑھا (سنہالی ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے دس یا اس سے بھی کچھ زیادہ سالوں سے، ہر دن بوڑھا زیادہ تر وقت ندی کے کنارے بیٹھا رہتا۔ اُس کی عمر بیاسی برس تھی اور اب اُس نے کام کاج چھوڑ دیا تھا۔ ندی، بالکل اُس کے گھر کے سامنے تھی اور کچھ صدیاں پُرانی تھی۔ اُس کی ساری زندگی اسی ندی…
سرد خزاں (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
اس سال جون میں وہ ہماری جاگیر پر رہنے آیا۔ ہم نے اسے ہمیشہ خاندان کا ایک فرد سمجھا تھا، اس کے مرحوم والد میرے ابّا کے قریبی دوست اور پڑوسی تھے۔ پندرہ جون کو فرڈینینڈ کو سراجیوو میں قتل کر دیا گیا۔ سولہ تاریخ کی صبح ڈاک خانے سے اخبارات آ گئے۔ میرے ابّا…
یہ مرد (افسانہ)
کسی قسم کے احساس کے بغیر گوبند نے چپ چاپ لکشمی کی چارپائی کے اردگرد پردے لگا دئیے، پردے۔۔۔ جو لکڑی کے فریم میں سفید کپڑا لگا کر بنائے گئے تھے اور حسبِ خواہش کھولے یا بند کیے جا سکتے تھے۔ تب مس سلطانہ اور بکیٹی تیز تیز چلتی ہوئی آئیں اور ان کے بعد…
کونپل (افسانہ)
سگیاں کے پنڈت جے رام کی لڑکی سینکری کے دل میں بچپن ہی سے جس چیز کی زبردست خواہش پیدا ہو گئی تھی، وہ سونے کے زیور تھے اور ان میں بھی طلائی کنگنوں پر تو جیسے اس کا دم نکلتا تھا۔ سگیاں کی بےچاری غریب دیہاتنیں تو چاندی کی بالیوں، چوڑیوں، کڑوں، کنٹھوں،…
کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
’انٹرجنریشنل ٹراما‘ یا نسلی صدمہ کیا ہے اور اس سے کیسے نمٹا جائے؟
’انٹرجنریشنل ٹراما‘ یا نسلی صدمے کی جڑیں ماضی کے واقعات میں پیوست ہوتی ہیں، مگر اس کے اثرات موجودہ نسل کو براہ راست متاثر کر سکتے ہیں۔ یہ اثرات کسی ایک بڑے تکلیف دہ واقعے یا مسلسل صدماتی تجربات کا نتیجہ ہو سکتے ہیں۔ یہ صدمہ ذہنی، جسمانی اور سماجی فلاح و…
اہل خانہ اور دوستوں سے ملنا جلنا عمر بڑھا سکتا ہے: تحقیق
اپنے عزیزوں، پیاروں اور دوستوں کے درمیان ملاقات سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا لمحہ ہے، جس کا ہم بے صبری اور لامحدود آرزو کے ساتھ انتظار کرتے ہیں۔۔ ملاقات کے لیے جاتے ہوئے دوستی ہماری روحوں کو گلے لگا لیتی ہے، ہم جانتے ہیں کہ دوست زندگی…
دیر بالا: پچاس سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص فیسبک پر مل گیا
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا سے تقریباً پچاس سال قبل لاپتہ ہونے والے ایک شخص کو اس کے بھائی نے فیسبک پر ایک وڈیو میں پہچان لیا دیر کے علاقے عشیرئی درہ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ ممتاز خان کے بھائی گلاب الدین کے مطابق انہوں نے فیسبک پر ایک وائرل وڈیو میں…