بھارت: کروڑ پتی خاندان کی کمسن بچی کے راہبہ بننے پر انسانی حقوق کے حوالے سے بحث چھڑ گئی
انسٹاگرام کے ایک اکاؤنٹ پر ایک مسکراتی ہوئی بچی کی تصویر ہے جس نے روایتی انداز میں ہاتھ جوڑ رکھے ہیں۔اس اکاؤنٹ کے پندرہ ہزار فالوورز ہیں یہ لڑکی پھولوں سے سجے ایک تخت پر بیٹھی ہوئی ہے۔ اس نے گلابی رنگ کا دیدہ زیب جوڑا پہن رکھا ہے۔ اس کے ہیرے کے زیورات…
دنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857ع میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ چودہ ہزار ڈالر یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے ہولبرٹ ویسٹرن امریکن کلیکشن نامی نیلام گھر کے مطابق…
’یہاں وزیر اعظم اور عام آدمی برابر ہیں‘ برطانوی عدالت کی جانب سے شہباز شریف کو ریلیف دینے سے انکار کی کہانی
برطانیہ کی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہے شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں۔ جواب کے لیے مزید وقت دیاجائے…
اور جب فائرفائٹر آگ بجھانے پہنچا تو وہ ان کا اپنا گھر تھا۔۔ 3 بچوں سمیت 10 رشتہ دار ہلاک
امریکہ کی ریاست پینسلوینیا میں ایک فائر فائیٹر کے گھر میں لگنے والی آگ سے تین بچوں سمیت دس رشتہ دار ہلاک ہو گئے، جبکہ فائر فائٹر کو موقع پر پہنچ کر پتہ چلا کہ آگ ان کے گھر میں لگی ہے خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے…