گڈاپ، کاٹھوڑ، ملیر، کے-الیکٹرک اور اجتماعی سزا
گڈاپ اور ملیر کے علاقے گزشتہ کئی مہینوں سے شدید بجلی بحران کا شکار ہیں۔ کے الیکٹرک نے ان علاقوں میں بجلی کی فراہمی تقریباً بند کر دی ہے۔ متعدد علاقوں میں صرف دو سے تین گھنٹے بجلی آتی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ایک دن چھوڑ کر صرف ایک یا دو گھنٹوں کے لیے…
کسان کا بیڑہ غرق، مگر کسے فکر؟
بچپن سے پڑھتے آئے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہے، تمام موسم دستیاب ہیں، انواع و اقسام کی زرعی اجناس کے لیے خطہ سازگار ہے، دریاؤں کی دھرتی ہے جہاں فطری طور پر زراعت پروان چڑھتی ہے مگر اسی زرعی ملک کے کسان کا معاشی قتل کیسے…
سندھ کے کسان؛ تاریخ کے تناظر میں
آزادی کے 75 سال گزر جانے کے بعد بھی پاکستان میں کسانوں کی حالتِ زار میں کوئی نمایاں تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔ ملک کے دوسرے سب سے بڑے صوبہ سندھ میں ہاری تحریک کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ اس ضمن میں گوہر سلطانہ عظمیٰ کی ایک تحقیق کا مطالعہ بہت ضروری ہے تاکہ…
ایران کے کسانوں کی حقوق کے لیے جدوجہد
کسانوں اور خانہ بدوشوں کا تعلق ان طبقوں سے ہے جو پیداواری وسائل میں بھرپور حصہ لیتے ہیں، لیکن سیاسی اور سماجی طور پر جاگیردار اور ریاست کے عہدیدار ان کو اپنی طاقت اور بدعنوانی کی وجہ سے غربت اور مفلسی میں رکھتے ہیں لیکن یہ کہنا درست نہیں ہے کہ یہ لوگ…
ایک تھا یوسف مستی خان۔۔۔
نظریاتی سیاست کی آبرو، معروف ترقی پسند و بلوچ قوم پرست سیاستدان اور رہنما یوسف مستی خان اب ہم میں نہیں رہے۔۔ طویل عرصے سے کینسر کے عارضے سے نبردآزما رہنے کے بعد وہ 29 ستمبر 2022 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ایک شعلہ بیان لیکن مدلل مقرر اور بلوچ اور…
ہاؤسنگ اسکیمیں بنیں گی تو گندم کہاں کاشت کریں گے: کسانوں کا اسلام آباد میں دھرنا
پاکستان بھر کے کسان اپنے مطالبات لیے اسلام آباد میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا کسانوں کی نمائندگی کرنے والی تنظیم کسان اتحاد نے ریلی نکالنے سے قبل ہی بدھ کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر…
بھارت میں صحافیوں، کسان تنظیموں اور پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک
صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی جے پی) نے بھارتی حکومت کی درخواست پر مختلف صحافیوں اور سماجی تنظیموں کے اکاؤٹس بند کرنے اور بھارت میں ان کاؤنٹس تک رسائی روکنے کے مذمت کی ہے بھارت میں بلاک کیے جانے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس…
یوریا کھاد کے بحران نے حکومت کی اہلیت کی قلعی کھول دی
کراچی – گزشتہ دنوں ای سی سی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اس ضمن میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے حکومتی سطح پر 50 ہزار ٹن یوریا کھاد کی درآمد کا فیصلہ کیا واضح رہے کہ ماہ نومبر کے وسط سے ہی ملک بھر میں گندم کی بوائی…