دونوں ٹانگوں سے معذور سابق فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی
دونوں ٹانگوں سے معذور سابق برطانوی فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے کوہ پیمائی کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے تینتالیس سالہ ہری بدھا ماگر نامی شخص برطانوی فوج کے سابق سپاہی ہیں، انہوں نے اپنی دونوں ٹانگیں افغانستان میں گنوا دی…