پاکستان: دس ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکلنے کا واقعہ۔۔ حقیقت کیا ہے؟
ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد کے نجی اسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا منفرد اور حیرت انگیز آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ناقابلِ یقین واقعہ رونما ہوا، جسے دیکھ کر آپریشن کرنے والے ڈاکٹر بھی حیرت زدہ ہو گئے پنجاب اور سندھ کی سرحد کے ساتھ واقع شہر صادق…
قبل از تاریخ کے انسانوں کی فرضی ’پالیو ڈائٹ‘ کی حقیقت کیا ہے؟
موٹاپے کے شکار لوگوں میں اپنا وزن کم کرنے کے لیے ’پالیو ڈائٹ‘ کا رجحان بڑھ رہا ہے، وہ یہ یقین رکھتے ہیں کہ پتھر کے زمانے میں ’غاروں میں رہنے والے انسانوں‘ کی طرح کی خوراک کھانا انہیں صحتمند بناتی ہے موٹاپا دور ہو نہ ہو، لیکن ’پالیو ڈائٹ‘ نامی خوراک کھانے…
نیند کا دورانیہ دل کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟
یوں تو ہمیشہ سے مکمل اور پرسکون نیند کے متعدد فوائد گنوائے جاتے رہے ہیں، لیکن اب ماہرین نے اسے دل کی بہتر صحت کے اہم محرکات میں بھی شامل کر لیا ہے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) نے اپنی صحتِ قلب کے ضروری محرکات کی فہرست میں نیند کا دورانیہ شامل کر…
ایک وبا کی شکل اختیار کر جانے والے موٹاپے کی وجہ کیا ہے؟
وبا کی شکل اختیار کر جانے والے موٹاپے کی وجہ کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ بچوں میں کھانے کی ڈیلیوری ایپس کا استعمال اور آن لائن گیمنگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پورے یورپ میں موٹاپے کی بڑی وجہ ہو سکتی ہے، جبکہ دوسری جانب اب یہ…
سمندری الجی سے پچیدہ بیماری کا علاج ممکن، ماہرین پُر امید
دنیا بھر میں آبادی کا بڑا حصہ جگر کی چربی یا فیٹی لیور ڈیزیز کی شکار ہے اور اب ایک سمندری سرخ الجی میں اس کے علاج کی کرن نظر آئی ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کی اکثریت اس کیفیت سے واقف نہیں ہوتی اور یوں جگر کی سیروسِس اور جگر کے…
جاپانی ماہرین نے بال گرنے کی ایک اور اہم وجہ دریافت کر لی
ٹوکیو : موٹاپا یوں تو کئی بیماریوں کا مجموعہ ہے، جن میں امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور ذیابیطس سرِ فہرست ہیں۔ مگر اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مرغن غذائیں کھانے کی عادت نہ صرف آپ کو موٹا کرتی ہے، بلکہ وہ بالوں کے لیے بھی نقصاندہ ہو سکتی ہے حال ہی…