خوف، مزاحمت اور دیواروں میں قید گواہی
کل شام، اپنے گاؤں کے درختوں کے سائے میں اور فصلوں کے درمیان چلتے ہوئے، جب اچانک ایک اژدھے پر نظر پڑی، جسے ہم بھیڑیا ٹاؤن کہتے ہیں، تو ایک لمحے کو خوف سے آنکھیں بند ہو گئیں۔ یہی گاؤں، میری جنم بھومی، جس کے آنگن میں کبھی طرح طرح کے درختوں کی چھاؤں ہوا…
ندی اور بوڑھا (سنہالی ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے دس یا اس سے بھی کچھ زیادہ سالوں سے، ہر دن بوڑھا زیادہ تر وقت ندی کے کنارے بیٹھا رہتا۔ اُس کی عمر بیاسی برس تھی اور اب اُس نے کام کاج چھوڑ دیا تھا۔ ندی، بالکل اُس کے گھر کے سامنے تھی اور کچھ صدیاں پُرانی تھی۔ اُس کی ساری زندگی اسی ندی…
پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
مشہور نفسیات دان کارل یون کے گیارہ اہم اسباق، جو ہمیں اپنی ذات کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دیتے ہیں
”جب تک آپ لاشعور کو شعور نہیں بناتے، یہ آپ کی زندگی کو اپنے حکم سے چلاتا رہے گا، اور آپ اسے مقدر کہیں گے۔“ یہ معروف مقولہ ہے کارل یون (Carl Jung) کا، جو ایک مشہور سوئس ماہرِ نفسیات اور نفسیاتی تجزیہ کار تھے، جنہوں نے جدید شعبہِ نفسیات میں نمایاں کردار…
امتحانات کے خوف سے کیسے باہر آیا جائے؟
انسانی زندگی کا امتحان اُس وقت سے ہی شروع ہو جاتا ہے، جب وہ اس دنیا میں شعور کی آنکھ کھولتا ہے۔ یہ سلسلہ اُس وقت تک چلتا رہتا ہے، جب تک وہ اس دنیا میں ہے۔ انسان مختلف امتحانات سے گزرتا ہے، جن میں سے ایک تعلیمی امتحان ہے۔ یہ امتحان طلبا کی ذہنی…