مشین گردی (افسانہ)
پوسٹل کالونی میں کریم کا ڈھابہ ’لٹ خانہ‘ کہلاتا تھا۔ دنیا جہاں کے بے کار، ملازمت کے متلاشی درختوں کی چھاؤں میں پاؤں پسارے اونگھنے والے غرضیکہ سب ہی چلے آتے۔ لاٹھی ٹیکتے پینشنر بھی جوانی کی یادیں تازہ کرنے مہینے میں ایک بار ضرور زیارت کے لیے آتے۔ یہاں کڑک…
بڑھاپا (افسانہ)
احمد عرصہ کی غریب الوطنی کے بعد اپنے گاؤں پریم نگر میں پرانی اور ٹوٹی پھوٹی مسجد کی مرمت کے لیے بلایا گیا۔ وہ اسی گاؤں میں پیدا ہوا تھا اور اسی گاؤں میں اس کی شادی بھی ہوئی تھی، باوجود اس کے جب وہ گاڑی سے اسٹیشن پر اترا تو اپنے گاؤں کے مناظر…
تاریک مستقبل کا حال بتانے والے مرغ کی کہانی
بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے کہ ایک بڑھیا ایک گاؤں میں رہتی تھی۔ اس نے گزر بسر کے لیے چند مویشی اور مرغیاں پال رکھے تھے۔ اس نے اپنے باڑے کے گرد ایک باڑ لگا رکھی تھی۔ اس کے پاس ایک چانٹی کلیر نامی مرغا تھا جو اپنی سات بیگمات کے ساتھ شاہانہ زندگی…
حضرت علی مجسٹریٹ اعزازی
دس سالہ بیدار بخت ایک ہاتھ میں اپنا پھٹا سر دوسرے ہاتھ میں سائیکل کا ہینڈل آنکھوں میں آنسو اور زبان پر موٹی موٹی گالیاں لئے پیڈل پر پیڈل مارتا مجسٹریٹ آفس کی طرف رواں دواں تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ آج صبح اس کی ماں بیگم گل اور چاچی زیتون میں بجلی کے بل…
کچھ شاہکار ناولوں اور فلموں کے بارے میں
پچھلی نشست میں فکشن کے چند عظیم ناولوں اور ان پر بنی فلموں کا ذکر کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ فکشن سے فلم اور فلم سے فکشن کا سفر ایک دوسرے میں یوں گتھا ہوا ہے کہ کوئی باذوق شخص کسی بڑے ناول کوپڑھنے کے بعد اس پر بنی فلم دیکھنا چاہتا ہے۔…
خریدلو
”کیتھی کیتھی سنو!۔۔۔۔“میں نے اسے بار بار پکارا۔مگر وہ ہوا کے گھوڑے پر سوار اپنے نارنجی میولز پھٹکارتی ٹیوب سٹیشن کی طرف لپک گئی ۔ کیتھی مشکل سے پندرہ برس کی ہوگی۔ اس میں ابھی اپنی قوم کی سنجیدگی چپ اپنانے کا سلیقہ پیدا نہیں ہوا۔ وہ کسی کوک دیئے ہوئے…
خانو چور نہیں ہے!(سندھی ادب سے منتخب افسانہ)
خانو نے پرانی کرسی کو ہوشیاری کے ساتھ آہستہ آہستہ سے گھسیٹتے ہوئے لکڑی کی الماری کے ساتھ لگا دیا اور پھر اچھل کر کرسی پہ کھڑا ہو گیا، مگر الماری کا اوپر والا خانہ اب بھی اس کی پہنچ سے دور ہی تھا.. جس تک پہنچنے کے لیے اد نے بازو کا استعمال کرتے…